نماز اللہ تعالیٰ کی پسندیدہ عبادتوں میں سے ایک ہے۔ بیماری کی حالت میں بھی خُدا نے نماز پڑھنے کا حُکم دیا ہے۔ لیکن ذرا سی بیماری میں ہم نماز چھوڑ دیتے ہیں۔ کچھ لوگ تو اس قدر نماز سے غافل ہیں کہ بالکل ہشاش بشاش ہونے کے باوجود بھی نماز کی جانب اپنے قدم نہیں بڑھاتے۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کی جا رہی ہے جس میں بھائی بہن معذور ہونے کے باوجود بھی اللہ کو یاد کرنا نہیں بھولتے اور دوسروں کو بھی نماز کی تلقین کر رہے ہیں۔
یہ دونوں بھائی بہن معذور ہیں ان کے ہاتھ ٹیڑھے اور پاؤں اُلٹے ہیں، دھڑ بھی سیدھا نہیں ٹہر سکتا، پھر بھی دونوں نماز کی ادائیگی کر رہے ہیں۔ ان کا یوں اس حالت میں بھی نماز ادا کرنا لوگوں کے لیے تماچہ ہے جو اللہ کی یاد سے غافل ہیں اور صحت مند ہونے کے باوجود بھی دن میں ایک مرتبہ بھی نماز پڑھنے کا خیال نہیں لاتے۔
Discover a variety of News articles on our page, including topics like Namaz Nhe Chortay and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Namaz Nhe Chortay to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
About the Author:
Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
اُلٹے پاؤں اور ٹیڑھے ہاتھ ہیں لیکن پھر بھی نماز نہیں چھوڑتے ۔۔ معذور بھائی بہن کی اس حالت میں نماز پڑھنے کی ویڈیو نے سب کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا
اُلٹے پاؤں اور ٹیڑھے ہاتھ ہیں لیکن پھر بھی نماز نہیں چھوڑتے ۔۔ معذور بھائی بہن کی اس حالت میں نماز پڑھنے کی ویڈیو نے سب کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ اُلٹے پاؤں اور ٹیڑھے ہاتھ ہیں لیکن پھر بھی نماز نہیں چھوڑتے ۔۔ معذور بھائی بہن کی اس حالت میں نماز پڑھنے کی ویڈیو نے سب کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔