"پچھلے دنوں گھر کی رجسٹری بیٹے کے نام کروائی. گھر کی رجسٹری بیٹے کے حوالے کرتے ہوئے کہا کہ یہ رکھ لو یہ امانت ہے. یہ میرے والد نے مجھے دی تھی میں نے تم کو دے دی"
یہ الفاظ تھے معروف کامیڈین سردار کمال کے جن کا چند دن پہلے انتقال ہوگیا. سردار کمال نے وفات سے پہلے ایک نجی پروگرام میں شرکت کرتے ہوئے اپنی زندگی کے اتار چڑھاؤ پر گفتگو کی.
سردار کمال نے بتایا کہ میں نے بیٹے سے کہا کہ گھر کی رجسٹری تم نے آگے کسی اور کو دینی ہے. اب اس کا جو کرنا ہے تمھیں کرنا ہے، خدا حافظ۔
"یہ امانتیں ہوری ہیں ہم ایک دوسرے کے سپرد امانتیں کرتے چلے جائیں گے، میں نے گھر کی رجسٹری بیٹے کو دے دی وہ اپنے بچوں کو دے دیں گے"
واضح رہے کہ سردار کمال کا انتقال دل کے دورا پڑنے سے ہوا ہے. وہ طویل عرصے سے دل کے عارضے میں مبتلا تھے.
Discover a variety of News articles on our page, including topics like Sardar Kamal Last Interview and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Sardar Kamal Last Interview to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
About the Author:
Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
یہ امانت ہوتی ہے جو.. انتقال سے پہلے سردار کمال نے بیٹے سے کیا کہا تھا؟
یہ امانت ہوتی ہے جو.. انتقال سے پہلے سردار کمال نے بیٹے سے کیا کہا تھا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ یہ امانت ہوتی ہے جو.. انتقال سے پہلے سردار کمال نے بیٹے سے کیا کہا تھا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔