شاہد آفریدی بھی نانا بن گئے.. شاہین اور انشا نے پہلے بچے کا کیا نام رکھا؟

پاکستان کی کرکٹ ٹیم کے اسٹار باؤلر شاہین شاہ آفریدی کے گھر بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔

شاہین آفریدی نے اس خوشی کے موقع پر سرشار ہوتے ہوئے بیٹے کا نام ”علی یار” رکھا ہے۔

واضح رہے کہ شاہین آفریدی کی شادی سابق کپتان شاہد آفریدی کی صاحبزادی انشا آفریدی سے ہوئی تھی اور یہ خبر ملنے کے پر شاہد آفریدی بھی بے حد خوش ہیں کیونکہ وہ بھی نانا بن گئے ہیں۔

Shaheen And Insha Afridi Blessed With A Baby Boy

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Shaheen And Insha Afridi Blessed With A Baby Boy and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Shaheen And Insha Afridi Blessed With A Baby Boy to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   6682 Views   |   24 Aug 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 23 October 2024)

شاہد آفریدی بھی نانا بن گئے.. شاہین اور انشا نے پہلے بچے کا کیا نام رکھا؟

شاہد آفریدی بھی نانا بن گئے.. شاہین اور انشا نے پہلے بچے کا کیا نام رکھا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ شاہد آفریدی بھی نانا بن گئے.. شاہین اور انشا نے پہلے بچے کا کیا نام رکھا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔