درد اتنا تھا کہ آنکھیں بھی تکلیف سے لال ہوگئیں ۔۔ 16 بچوں کو پالنے والی 97 سالہ ماں، جسے بڑھاپے میں سارے بچے چھوڑ گئے، دیکھیے

دنیا بھر میں آئے روز کچھ ایسے معاملات ہوتے رہتے ہیں، جوکہ سب کو حیرت میں مبتلا کر دیتے ہیں، جبکہ کئی کو تو افسردہ بھی کر جاتے ہیں۔
آج آپ کو ایک ایسی ہی بدقسمت ماں کے بارے میں بتائیں گے۔

میکسیکو کے شہر اوکزاکا سے تعلق رکھنے والے ڈونا ایزبیلا نے اس وقت سب کی توجہ حاصل کی جب ان کی آنکھوں میں موجود موٹے آنسو اور تڑپتی آنکھوں اور تکلیف دہ آواز نے اپنی تکالیف بیان کیں۔

کہتے ہیں کہ ماں ہر تکلیف سہن کر لیتی ہے مگر اس 97 سال ماں پر کی تکالیف کا کیا ہی علم تھا جو ایک صارف کو گھر بلا کر اپنی تکالیف دکھائیں۔

97 سالہ بدقسمت ماں نے 16 بچوں کو اپنے پیٹ کاٹ کر جوان کیا، ایک اچھا انسان بنانے کی کوشش کی لیکن اس کے بدلے ماں کو یہ صلہ ملا کہ بیٹے تو اپنی بیویوں کو لے کر چل دیے اور بیٹیاں اپنے گھر کی ہو گئیں۔

اکلوتی ماں میکسیکو کے شہر میں ایک جھونپڑی میں اپنی بچی کچی زندگی گزر بسر کر رہی ہیں، تاہم اس سب میں ان کی پالتو کتیا اور اس کے بچے ڈون ایزابیلا کا ساتھ نہیں چھوڑ رہے ہیں۔

ڈونا نے چھوٹا س باغ بھی بنیا ہے جہاں انہوں نے مرچیں اگائیں، یہ بات جان کر بھی حیرانی ہوگی کہ ڈونا دن رات صبح شامل، صرف دلیے کے نام پر کالا پانی پیتی ہیں۔

اپنے بچوں کی بے رخی کا غم بوڑھی ماں پر کچھ اس طرح سے جھلک رہا تھا کہ آواز میں تکلیف اور چہرے پر بچوں کی ستم ظریفی عیاں تھی۔ اگرچہ ڈونا کے دامادوں نے اس کے لیے جگہ کا انتظام کیا مگر بوڑھی ماں کے لیے صرف یہ کافی نہیں تھا۔

97 سال ڈونا اس وقت بھی اپنے بچوں کے واپس لوٹنے کی امید لیے نہیں تکتی ہے، جبکہ گزر بسر کے لیے ڈونا کڑاہی کا کام بھی کرتی ہیں، جس سے دو چار روپے مل جاتے ہیں۔

Dard Itna Tha K Ankhain Lal Ho Gai

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Dard Itna Tha K Ankhain Lal Ho Gai and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Dard Itna Tha K Ankhain Lal Ho Gai to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Fahad  |   In News  |   0 Comments   |   3668 Views   |   15 Nov 2022
About the Author:

Fahad is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Fahad is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 15 December 2024)

درد اتنا تھا کہ آنکھیں بھی تکلیف سے لال ہوگئیں ۔۔ 16 بچوں کو پالنے والی 97 سالہ ماں، جسے بڑھاپے میں سارے بچے چھوڑ گئے، دیکھیے

درد اتنا تھا کہ آنکھیں بھی تکلیف سے لال ہوگئیں ۔۔ 16 بچوں کو پالنے والی 97 سالہ ماں، جسے بڑھاپے میں سارے بچے چھوڑ گئے، دیکھیے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ درد اتنا تھا کہ آنکھیں بھی تکلیف سے لال ہوگئیں ۔۔ 16 بچوں کو پالنے والی 97 سالہ ماں، جسے بڑھاپے میں سارے بچے چھوڑ گئے، دیکھیے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔