امی! میری بیٹیوں کو میری قبر پر ضرور لانا اور ۔۔ پنجاب پولیس کی خاتون افسر، جس نے موت سے پہلے آئینے پر بیٹیوں کے لیے آخری پیغام لکھ دیا، دیکھیے

سوشل میڈیا پر ایسی کئی خبریں دیکھنے کو ملتی ہیں جو کہ صارفین کو افسردہ کر دیتی ہیں، ایسی ہی ایک خبر رحیم یار خان سے سامنے آئی ہے۔

سوشل میڈیا پر پنجاب پولیس کی بہادر پولیس سب انسپکٹر میری روز سے متعلق ایک خبر کافی وائرل ہے جس نے سب کی توجہ حاصل کر لی ہے۔

میری روز نے 13 مارچ کو گھریلو جھگڑوں سے تنگ آ کر خود کشی کر لی تھی، لیکن اب سوشل میڈیا پر ان سے متعلق ایک پوسٹ وائرل ہے جس نے سب کو افسردہ کر دیا ہے۔

میری روز کی دو بیٹیاں ہیں، جن سے وہ بے حد پیار کرتی تھیں۔ اپنی بیٹیوں کے لیے انہوں نے اپنے کمرے میں ڈریسنگ ٹیبل پر موجود آئینے میں پیغام لکھا ہے جسے پڑھ کر ہر کوئی افسردہ ہو رہا ہے۔

سب انسپکٹر رحیم یار خان سرکل کے خواجہ سراؤں کی انچارج اور خواتین پولیس اہلکاروں کی سٹی فوکل پرسن کے عہدے پر تعینات تھیں، لیکن گھریلو ناچاکی اور شوہر سے جھگڑے کی وجہ سے دلبرداشتہ ہو کر خود کشی کر لی۔

میری نے آخری وقت میں بیٹیوں کے حوالے سے آئینے میں لکھا کہ "ماں سوری، دعا کرنا میری جان آسانی سے نکل جائے۔ میری بیٹیوں کی شادی کسی انسان سے کرنا جو ذمہ داری اٹھا سکے، میری بیٹیاں قبر پر ضرور آئیں گی۔

میری کا تعلق مسیحی گھرانے سے تھا جبکہ ان کے شوہر بھی پولیس میں انسپکٹر ہیں۔

Meri Betiyon Ko Qabar Per Zaroor Lana

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Meri Betiyon Ko Qabar Per Zaroor Lana and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Meri Betiyon Ko Qabar Per Zaroor Lana to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Fahad  |   In News  |   0 Comments   |   78846 Views   |   01 Jan 2023
About the Author:

Fahad is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Fahad is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 10 December 2024)

امی! میری بیٹیوں کو میری قبر پر ضرور لانا اور ۔۔ پنجاب پولیس کی خاتون افسر، جس نے موت سے پہلے آئینے پر بیٹیوں کے لیے آخری پیغام لکھ دیا، دیکھیے

امی! میری بیٹیوں کو میری قبر پر ضرور لانا اور ۔۔ پنجاب پولیس کی خاتون افسر، جس نے موت سے پہلے آئینے پر بیٹیوں کے لیے آخری پیغام لکھ دیا، دیکھیے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ امی! میری بیٹیوں کو میری قبر پر ضرور لانا اور ۔۔ پنجاب پولیس کی خاتون افسر، جس نے موت سے پہلے آئینے پر بیٹیوں کے لیے آخری پیغام لکھ دیا، دیکھیے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔