"ہم نے 5 سال مسلسل کوشش کی کہ ہمارے ہاں اولاد ہوجائے لیکن ایسا نہیں ہوسکا. کئی بار میرا حمل ضائع ہوا. 5 برس تکلیفیں جھیلنے کے بعد ، ان ویٹرو فرٹیلائزیشن (IVF) کے زریعے میرا ماں بننے کا خواب پورا ہوا"
یہ کہنا ہے بالی وڈ کی معروف فلمساز اور عامر خان کی دوسری سابقہ اہلیہ کرن راؤ کا جنھوں نے حال ہی میں ایک انٹرویو دیتے ہوئے اپنے اکلوتے بیٹے کی پیدائش کے حوالے سے گفتگو کی.
کرن راؤ کا کہنا تھا کہ آزاد کی پیدائش کے بعد میں فلم انڈسٹری سے 10 سال کے لئے دور ہوگئی. اپنے بیٹے آزاد کے ساتھ زیادہ سے زیادہ وقت گزارنا چاہتی تھی اور اس کی اچھی پرورش کرنا چاہتی تھی. اس لئے شوبز سے دور رہنے کا مجھے کوئی افسوس نہیں. میں نے نہ صرف اپنے بیٹے کو بھرپور وقت دیا بلکہ خود بھی انجوائے کرتی تھی.
بیٹے آزاد کے بارے میں عامر خان بھی کہتے ہیں کہ انھیں اور کرن کو ایک ہی بچے کی خواہش تھی اور بیٹے کی پیدائش پر دونوں بہت خوش تھے.
Discover a variety of News articles on our page, including topics like Kiran Rao Journey Of Becoming A Mother and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Kiran Rao Journey Of Becoming A Mother to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
About the Author:
Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
5 سال تک حمل ضائع ہوتے رہے اور۔۔ عامر خان سے شادی کے بعد کیا کچھ جھیلا؟ سابقہ بیوی کے اہم انکشافات
5 سال تک حمل ضائع ہوتے رہے اور۔۔ عامر خان سے شادی کے بعد کیا کچھ جھیلا؟ سابقہ بیوی کے اہم انکشافات ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ 5 سال تک حمل ضائع ہوتے رہے اور۔۔ عامر خان سے شادی کے بعد کیا کچھ جھیلا؟ سابقہ بیوی کے اہم انکشافات سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔