کرکٹ کے بعد اب محبت کی اننگز کی شروعات .. شادی کے بعد شاہین آفریدی نے اہلیہ کے لیے کن الفاظ میں محبت کا اظہار کیا؟

"یہ ایک بہت خاص انسان کے ساتھ محبت بھرے ساتھ اور خوشیوں بھری زندگی کی شروعات ہے۔ تمام لوگوں کی ہمارے لئے نیک خواہشات اور دعاؤں کا بہت شکریہ"

یہ کہنا ہے ملک کے ہر دلعزیز اور حال ہی میں دلہنا بننے والے فاسٹ بولر شاہین آفریدی کا جنھوں نے چند گھنٹے پہلے شادی کے بعد پہلا پیغام سوشل میڈیا پر شئیر کیا۔

اس موقع پر شاہین آفریدی نے دو تصاویر بھی شئیر کیں جن میں سے ایک میں وہ اپنے سسر اور سابق کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی کے ساتھ ہیں جبکہ دوسری تصویر ان کی اہلیہ انشا آفریدی کے ساتھ ہے جس میں انشا کے ہاتھوں کی مہندی واضح ہے۔ یہ تصویر غالباً ولیمے کے موقع پر لی گئی ہے۔

انشا اور شاہین آفریدی کا نکاح کچھ ماہ پہلے ہوگیا تھا جبکہ انشا کی رخصتی 19 ستمبر کو کراچی میں ہوئی اور ولیمہ 21 ستمبر کو اسلام آباد میں ہوا۔

Shadi Kay Bad Shaheen Afridi Ka Pehla Paigham

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Shadi Kay Bad Shaheen Afridi Ka Pehla Paigham and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Shadi Kay Bad Shaheen Afridi Ka Pehla Paigham to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   2701 Views   |   22 Sep 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 21 December 2024)

کرکٹ کے بعد اب محبت کی اننگز کی شروعات .. شادی کے بعد شاہین آفریدی نے اہلیہ کے لیے کن الفاظ میں محبت کا اظہار کیا؟

کرکٹ کے بعد اب محبت کی اننگز کی شروعات .. شادی کے بعد شاہین آفریدی نے اہلیہ کے لیے کن الفاظ میں محبت کا اظہار کیا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ کرکٹ کے بعد اب محبت کی اننگز کی شروعات .. شادی کے بعد شاہین آفریدی نے اہلیہ کے لیے کن الفاظ میں محبت کا اظہار کیا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔