میرا سب کچھ.. آن لائن نکاح کے بعد سحر مرزا کی شوہر کے ساتھ پہلی ویڈیو وائرل! دیکھیں

"میرا سب کچھ، الحمداللّٰہ"

یہ کہنا ہے معروف ٹک ٹاکر جنت مرزا کی بہن سحر مرزا کا جو بالآخر دھوم دھام سے ڈھیروں فنکشنز کرنے کے بعد برطانیہ اپنے پیا دیس سدھار گئی ہیں.

گزشتہ شب سحر مرزا نے اپنے تمام سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر مختلف پوسٹ اور اسٹوریز شیئر کیں جن میں انھیں اپنے دولہے کے ساتھ دیکھا جا سکتا ہے۔ ساتھ ہی پہلی بار مداحوں نے بھی سحر مرزا کے دولہے کا دیدار کیا ہے.

واضح رہے کہ سحر مرزا نے گزشتہ مہینے برطانیہ میں دولہا کے موجود ہونے کی وجہ سے آن لائن نکاح کیا تھا جبکہ پاکستان میں تمام تقریبات دھوم دھام سے منائی گئی تھیں.

Sehar Mirza With Husband Viral Video

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Sehar Mirza With Husband Viral Video and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Sehar Mirza With Husband Viral Video to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   9408 Views   |   01 Mar 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 29 April 2024)

میرا سب کچھ.. آن لائن نکاح کے بعد سحر مرزا کی شوہر کے ساتھ پہلی ویڈیو وائرل! دیکھیں

میرا سب کچھ.. آن لائن نکاح کے بعد سحر مرزا کی شوہر کے ساتھ پہلی ویڈیو وائرل! دیکھیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ میرا سب کچھ.. آن لائن نکاح کے بعد سحر مرزا کی شوہر کے ساتھ پہلی ویڈیو وائرل! دیکھیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔