ماں اب میں کیا کروں.. گھر سے جھوٹ بول کر استنبول جانے والے سعود کو ماں نے کیا جواب دیا؟ یاد کر کے رو پڑے

"فلم کرنے گھر سے جھوٹ بول کر استنبول گیا تھا..وہاں جا کر ماں کو فون کیا کہ ماں اب میں کیا کروں. ماں نے کہا بیٹا کر. جو تیرا دل چاہتا ہے وہی کر"

یہ کہنا ہے اداکار سعود کا جنھوں نے الف میں ساجد حسن کو انٹرویو دیتے ہوئے اپنے ماں باپ کے بارے میں گفتگو کی. ماں کا ذکر کرتے ہوئے سعود رو پڑے.

سعود کا کہنا تھا کہ وہ کل 10 بہن بھائی ہیں جن میں ان کا نمبر 9واں تھا. والدہ اتنی سادہ مزاج تھیں کہ ان کے پاس پاندان، جائے نماز اور تسبیح کے علاوہ کچھ نہ تھا. یہی ان کی کل کائنات تھی.

جبکہ والد بھی سادہ طبعیت کے تھے. گھر کا ماحول مذہبی تھا. ماں باپ نے کبھی بچوں پر غصہ نہیں کیا. مارنا پیٹنا تو دور کی بات ہے. زیادہ سے زیادہ صرف آنکھیں دکھا دیتے تھے اور ہم اسی پر ڈر جاتے تھے.

Saud Shared His Mother Memories

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Saud Shared His Mother Memories and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Saud Shared His Mother Memories to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1295 Views   |   02 Apr 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

ماں اب میں کیا کروں.. گھر سے جھوٹ بول کر استنبول جانے والے سعود کو ماں نے کیا جواب دیا؟ یاد کر کے رو پڑے

ماں اب میں کیا کروں.. گھر سے جھوٹ بول کر استنبول جانے والے سعود کو ماں نے کیا جواب دیا؟ یاد کر کے رو پڑے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ماں اب میں کیا کروں.. گھر سے جھوٹ بول کر استنبول جانے والے سعود کو ماں نے کیا جواب دیا؟ یاد کر کے رو پڑے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔