سرفراز احمد نے عید الاضحیٰ کی تیاریاں شروع کردیں، جانور کے ساتھ تصویر وائرل

سرفراز احمد ہر سال قربانی کے جانور کو تقریباً ایک ماہ یا 15 دن قبل خرید لیتے ہیں اور اس کی بھرپور خدمت کرتے ہیں۔ ہر سال ان کے جانور کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہوتی ہیں۔ اس مرتبہ تو کرکٹر نے چاند نظر آنے کا انتظار بھی نہ کیا اور پہلے ہی منڈی پہنچ گئے جانور خریدنے کے لیے۔ ان کی منڈی سے ایک تصویر سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ قربانی کے جانور کے ساتھ دکھائی دے رہے ہیں۔

قربانی کے جانور پر جہاں کپتان کے مداحوں نے انہیں مُبارکباد اور ڈھیر ساری دعائیں دیں وہیں کچھ صارفین نے یہ بھی کہا کہ سرفراز بھائی نے منڈی کا دام بڑھنے سے پہلے ہی جانور خرید لیا، یقیناً مناسب ریٹ پر اچھا جانور مل گیا ہوگا۔

اس مرتبہ چونکہ سیلاب کی وجہ سے مویشیوں کی جانوں کا ضیاع زیادہ ہوا، لہٰذا یہ امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ اس مرتبہ قربانی کا جانور پچھلے سالوں کی نسبت 20 فیصد اضافے کے ساتھ دستیاب ہوگا۔

Sarfaraz Ne Eid Ki Tayari Shuroo Kar Di

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Sarfaraz Ne Eid Ki Tayari Shuroo Kar Di and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Sarfaraz Ne Eid Ki Tayari Shuroo Kar Di to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In News  |   0 Comments   |   1843 Views   |   03 May 2023
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 21 January 2025)

سرفراز احمد نے عید الاضحیٰ کی تیاریاں شروع کردیں، جانور کے ساتھ تصویر وائرل

سرفراز احمد نے عید الاضحیٰ کی تیاریاں شروع کردیں، جانور کے ساتھ تصویر وائرل ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ سرفراز احمد نے عید الاضحیٰ کی تیاریاں شروع کردیں، جانور کے ساتھ تصویر وائرل سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔