ثانیہ مرزا اور محمد شامی کی شادی کس تاریخ کو ہوگی؟ والد نے اہم انکشاف کردیا

ثانیہ مرزا جو شعیب ملک سے طلاق اور پھر ان کی دوسری شادی کے بعد بھارت کے ساتھ پاکستان میں بھی توجہ کا مرکز بنی تھیں، کہا جارہا ہے کہ بہت جلد وہ بھارتی کھلاڑی محمد شامی کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گی.

بھارتی چینل زوم انٹرٹینمنٹ کا دعویٰ ہے کہ ثانیہ مرزا اور محمد شامی اس سال 10 اگست کو شادی کریں گے.

واضح رہے کہ محمد شامی کی اہلیہ حسین جہاں نے ان پر گھریلو تشدد کے الزامات عائد کر کے طلاق کا مطالبہ کیا ہے جبکہ ان کا ایک بیٹا بھی ہے.

البتہ ان تمام افواہوں اور دونوں کے فجن پیجز بننے کے بعد بھارتی میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمران مرزا نے صاف لفظوں میں ان خبروں کی تردید کی. عمران مرزا کا کہنا ہے کہ یہ سب بکواس ہے. ثانیہ کی تو کبھی محمد شامی سے ملاقات تک نہیں ہوئی.

Sania Mirza Muhammad Shami Wedding Rumors

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Sania Mirza Muhammad Shami Wedding Rumors and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Sania Mirza Muhammad Shami Wedding Rumors to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1855 Views   |   21 Jun 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 16 July 2024)

ثانیہ مرزا اور محمد شامی کی شادی کس تاریخ کو ہوگی؟ والد نے اہم انکشاف کردیا

ثانیہ مرزا اور محمد شامی کی شادی کس تاریخ کو ہوگی؟ والد نے اہم انکشاف کردیا ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ثانیہ مرزا اور محمد شامی کی شادی کس تاریخ کو ہوگی؟ والد نے اہم انکشاف کردیا سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔