ہیئر ایکسپرٹ نے بتایا کیسٹر آئل سے خراب اور گھنگریالے بالوں کو بالکل سیدھا کرنے کا آسان طریقہ

چھوٹے ہوں یا بڑے بال، خواتین کی خوبصورتی ہی ان کے بالوں میں چھپی ہوتی ہے، جس کے جتنے لمبے بال وہ اتنی ہی زیادہ پرکشش سمجھی جاتی ہے، لیکن بال لمبے آسانی سے نہیں ہوتے، ان کے لئے بہت محنت کرنی پڑتی ہے، کچھ لوگوں کو تو وراثت میں جینز سے لمبے بال مل جاتے ہیں جوکہ قدرتی اور خوش نصیب لوگوں کو ملتے ہیں، مگر جن کی جینز میں لمبے بال نہیں ہوتے، وہ خواتین بالوں کو بڑھانے اور مضبوط کرنے کے لئے ہر قسم کی دوائیاں اور ٹوٹکے استعمال کرتی ہیں ۔
لیکن ان کے بال نہیں بڑھتے جس کی وجہ یہ ہے کہ بال ہمارے صاف خون اور بہتر میٹابولک سسٹم نہ ہونے سے جلدی ٹوٹ جاتے ہیں یا نشوونما نہیں پاتے ہیں۔ ایسی ہی پریشان خواتین کے لئے آج وومن کارنر میں موجود مشہور ہیئر ایکسپرٹ کی بتائی ہوئی ایسی رائے جس سے 3 ماہ میں بالوں کا گرنا کسی حد تک کم ہوسکتا ہے یہ کارآمد نسخہ ہے اس لئے اچھے سے یاد کرلیں، کہیں بھول نہ جائیں۔

بال مضبوط اور سیدھا کرنے کا طریقہ:

٭ تین چمچ کیسٹر آئل میں تین چمچ زیتون کا تیل، 3 چمچ بادام کا تیل، ایک چمچ ایلوویرا کا جیل اور 50 گرام کلوبی ڈرم نامی لوشن جوکہ بازار میں بآسانی دستیاب ہے، اس کو مکس کریں اور اچھی طرح ہلائیں۔
٭ اس تیل کو بالوں میں لگائیں، چاہے رات کو لگا کر صبح دھو لیں، چاہے دن میں لگالیں، یہ سب سے زیادہ بالوں کو مضبوط بنانے کا اہم ذریعہ ہے، اس کو بالوں میں لگائیں اور اچھے شیمپو سے سر کو دھو لیں یا پھر آملے کے شیمپو سے بالوں کو دھوئیں۔
٭ اس سے نہ صرف بال جلدی بڑھتے ہیں بلکہ بالوں کے چھوٹے سے چھوٹے فالیکلز میں بھی جان آتی ہے، بشرطیکہ آپ اس تیل کو 3 ماہ تک لازمی استعمال کریں اور اس کے بعد آپ کے بالوں میں مضبوطی اور چمک خود بخود پیدا ہوگی۔ اس سے نہ صرف بال اچھے ہوں گے بلکہ گھنگریالے بھی نہیں رہیں گے، کیونکہ اکثر لوگوں کے بال گھنگریالے ہونے کی وجہ سے زیادہ ٹوٹتے ہیں جس کا سب سے آسان نسخہ ایکسپرٹ نے آپ کو بتا دیا ہے۔ جلدی استعمال کریں اور ہمیں فیس بک پیج پر کمنٹ سیکشن میں لازمی بتائیے۔

Baal Sidha Karne Ka Asan Tarika

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Baal Sidha Karne Ka Asan Tarika and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Baal Sidha Karne Ka Asan Tarika to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Tayyab  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   3465 Views   |   09 Feb 2022

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Tayyab is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Tayyab is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

ہیئر ایکسپرٹ نے بتایا کیسٹر آئل سے خراب اور گھنگریالے بالوں کو بالکل سیدھا کرنے کا آسان طریقہ

ہیئر ایکسپرٹ نے بتایا کیسٹر آئل سے خراب اور گھنگریالے بالوں کو بالکل سیدھا کرنے کا آسان طریقہ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ہیئر ایکسپرٹ نے بتایا کیسٹر آئل سے خراب اور گھنگریالے بالوں کو بالکل سیدھا کرنے کا آسان طریقہ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔