آپ کی پریشانی ختم ہو جائے گی ۔۔ دیکھیے ہماری نظر سے ان وائرل تصاویر کو جو آپ کا دن اچھا کر دیں گی

پریشانی ختم کرنے کیلئے ہم ٹی وی، فلم، ڈرامے دیکھتے ہیں پرایک سستی تفریح گاڑیوں کے پیچھے لکھے ہوئے مذاحیہ جملے بھی ہوتے ہیں جن میں بعض اوقات بہت اچھی بات لکھی ہوتی ہے تو بعض اوقات صرف ان جملوں پر ہنسا ہی جا سکتا ہے۔

ان جملوں کو لکھنے کا ایک ہی مقصد ہوتا ہے کہ دیکھنے والوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کروائی جائے۔ آئیے آپکو کچھ اس ہی طرح کے نئے جملے دیکھاتے ہیں۔

سب سے پہلے بات کرتے ہیں اس شخص کی جو گدھا گاڑی چلا رہا ہے مگر لوگوں کو مفید مشورہ بھی دے رہا ہے کہ یہ نتیجہ ہوتا ہے اسکول چھوڑ کر بچپن میں ادھر ادھر گھومنے اور سیرو تفریح کرنے کا۔

اور اس شخص نے تو حد ہی کر دی آج تک سنا تھا کہ "ماواں ٹھنڈیاں چھاؤاں" پر اس نے تو لکھ ڈالا کہ "بیویاں ٹھنڈیاں چھاواں" ۔

اس انوکھی رائے پر سوش میڈیا صارفین کا کہنا ہے کہ ایسا تو تب ہی لکھا جا سکتا ہے جب آ پکو کار جہیز میں ملی ہو۔ مزید یہ کہ یہ لوڈر رکشے والا بھی کسی سے کم نہیں اور اپنی گاڑی پر لکھ ڈالا کہ یہ" سب میری ساس کی دعا ہے"۔



Ap Ki Preshani Khatam Ho Jaye Gi

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Ap Ki Preshani Khatam Ho Jaye Gi and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Ap Ki Preshani Khatam Ho Jaye Gi to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Faiq  |   In News  |   0 Comments   |   29420 Views   |   16 Nov 2022
About the Author:

Faiq is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Faiq is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 05 November 2024)

آپ کی پریشانی ختم ہو جائے گی ۔۔ دیکھیے ہماری نظر سے ان وائرل تصاویر کو جو آپ کا دن اچھا کر دیں گی

آپ کی پریشانی ختم ہو جائے گی ۔۔ دیکھیے ہماری نظر سے ان وائرل تصاویر کو جو آپ کا دن اچھا کر دیں گی ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ آپ کی پریشانی ختم ہو جائے گی ۔۔ دیکھیے ہماری نظر سے ان وائرل تصاویر کو جو آپ کا دن اچھا کر دیں گی سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔