یہ ماسک جھریاں بھی مٹا دے گا۔۔ فضا علی نے چہرے کو حسین بنانے کا کون سا بوٹوکس ماسک بتادیا؟ دیکھیں

چہرے کو خوبصورت بنانے کے لئے خواتین لاکھوں جتن کرتی ہیں۔ بیوٹی پراڈکٹس، مہنگا میک اپ اور پارلرز کے خرچوں کا تو پوچھیں ہی مت۔ لیکن ہوتا یہ ہے کچھ دیر بعد تمام چیزوں کا اثر ختم ہوجاتا ہے کیونکہ کیمیکل ایک مقررہ وقت تک ہی ساتھ دے سکتے ہیں۔ اس لئے آج ہم آپ کو معروف اداکارہ فضا علی کا بتایا گیا ایسا قدرتی ماسک بتائیں گے جو آپ کے چہرے کو قدرتی طور پر خوبصورت اور صحت مند بنائے گا۔

اس ماسک کو بنانے کے لئے آپ کو چکی کا آٹا، انڈے کی زردی، آدھے لیموں کا رس اور دہی کو ملا کر پیسٹ بنانا ہے اور اسے صاف چہرے پر ماسک کی طرح لگا لیں۔ آدھے گھنٹے سے 45 منٹ تک اس ماسک کو لگا رہنے دیں اور خشک ہونے پر چہرے دھو لیں۔ ماسک کو لگا کر چہرہ سیدھا رکھیں اور ہنسنے یا بات کرنے سے گریز کریں۔

فضا علی کا کہنا ہے کہ وہ یہ ماسک ہفتے میں 3 بار لگاتی ہیں۔ یہ ایک قسم کا بوٹوکس ماسک ہے جو چہرے سے داغ دھبے اور جھریاں بھی ختم کرتا ہے۔ اس کے لگانے سے چہرہ قدرتی طور پر چمکدار ہوجاتا ہے۔

Fiza Ali Botox Face Mask

Discover a variety of Beauty and Skin Care articles on our page, including topics like Fiza Ali Botox Face Mask and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Fiza Ali Botox Face Mask to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Beauty and Skin Care  |   0 Comments   |   2687 Views   |   17 Aug 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

یہ ماسک جھریاں بھی مٹا دے گا۔۔ فضا علی نے چہرے کو حسین بنانے کا کون سا بوٹوکس ماسک بتادیا؟ دیکھیں

یہ ماسک جھریاں بھی مٹا دے گا۔۔ فضا علی نے چہرے کو حسین بنانے کا کون سا بوٹوکس ماسک بتادیا؟ دیکھیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ یہ ماسک جھریاں بھی مٹا دے گا۔۔ فضا علی نے چہرے کو حسین بنانے کا کون سا بوٹوکس ماسک بتادیا؟ دیکھیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔