بغیر چکھے میٹھا تربوز کیسے خریدیں؟ رمضان میں دکان دار کے دھوکے سے بچنے کے یہ 3 طریقے آپ بھی جان لیں

عام دنوں میں تو دکان دار سے چیک کر کے تربوز خریدے جاسکتے ہیں. البتہ اصل مشکل اس وقت پیش آتی ہے جب رمضان آتے ہیں اور روزے کی وجہ سے کچھ بھی چکھنا ممکن نہیں ہوتا. تو چلیے آج آپ کی یہ مشکل آسان کر دیتے ہیں اور بتاتے ہیں آپ کو کچھ ایسے طریقے جن سے آپ بغیر چکھے بھی میٹھے تربوز خریدنے میں کامیاب ہوجائیں گے.

تربوز خریدتے ہوئے یہ ضرور غور کر لیں کہ مکمل طور پر ہرا نہ ہو بلکہ ایک زرد پیلے رنگ کا دھبی چھال پر موجود ہونا چاہیئے. اس نشان سے پتا چلتا ہے کہ تربوز پک چکا ہے اور میٹھا ہے.

خریدنے سے پہلے تربوز کو ایک بار ہاتھ میں ضرور اٹھائیں. تربوز کو اپنے سائز کے حساب سے وزنی ہونا چاہیے. اگر ہلکا ہے تو اس کا مطلب کے یہ تربوز اچھا نہیں.

میٹھے تربوز کی ایک پہچان اس کے اندر سے آنے والی آواز ہے. ایک بار ہاتھ مار کر آواز پر غور کریں. اگر اندر سے سخت آواز آئے تو ہر گز نہ خریدیں لیکن اگر چھنچھناتی ہوئی آواز آئے تو اس کا مطلب تربوز اچھا ہے.

Meethay Tarbooz Ki Pehchan Kay Tarikay

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Meethay Tarbooz Ki Pehchan Kay Tarikay and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Meethay Tarbooz Ki Pehchan Kay Tarikay to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   16786 Views   |   15 Mar 2024

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 09 October 2024)

بغیر چکھے میٹھا تربوز کیسے خریدیں؟ رمضان میں دکان دار کے دھوکے سے بچنے کے یہ 3 طریقے آپ بھی جان لیں

بغیر چکھے میٹھا تربوز کیسے خریدیں؟ رمضان میں دکان دار کے دھوکے سے بچنے کے یہ 3 طریقے آپ بھی جان لیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بغیر چکھے میٹھا تربوز کیسے خریدیں؟ رمضان میں دکان دار کے دھوکے سے بچنے کے یہ 3 طریقے آپ بھی جان لیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔