نومولود بیٹے کی جان کو خطرہ تھا ، باپ نے اپنا سینا آگے کر دیا ۔۔ بچے کی فکر میں باپ نے ایسا کیا قدم اٹھایا کہ دیکھنے والے اسے سلام پیش کرنے لگے؟ جذباتی واقعہ

والدین کے لیے اس کی اولاد سب سے بڑھ کر ہوتی ہے۔ وہ ان کے لیے کچھ بھی کرنے کو تیار ہوجاتے ہیں اور جب بچے بیمار ہوں تو وہ ان کی فکر میں اس وقت تک رہتے ہیں جب تک وہ صحتیاب نہیں ہوجاتے۔

ایک اشکبار کردینے والی پوسٹ اس وقت سوشل میڈیا پر زیر گردش ہے جس میں ایک باپ اپنے نومولود کو سینے پر لٹایا ہوا ہے۔

دراصل یہ بچہ اپنے وقت یعنی نو 9 مہینے سے پہلے پیدا ہوا ۔ بتایا یہ گیا ہے کہ کم عمری کی وجہ سے اسے سانس لینے میں دشواری کا سامنا کرنا پڑ رہا تھا۔ ننھی سی جان کو موت کا خطرہ بھی تھا۔

وہیں پھر ڈاکٹروں کی جانب سے کسی دوسرے انسان کے پھیپھڑے سے نالی جوڑنے کا کہا ۔ مگر باپ تو باپ ہوتا ہے تو اس نے کچھ نہ سوچا بلکہ سیدھا اپنا سینا چیر ڈالا اور کئ مہینوں تک بچے کو اپنے پھیپھڑوں سے سانس دیتا رہا۔

اس پوسٹ کو دیکھنے والے بھی اس شخص کو سلام پیش کر رہے ہیں جس نے اپنے بچے کی جان بچانے کے لیے خود کو آگے کر دیا۔

Baap Ne Bete Ke Jan Bacha Li

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Baap Ne Bete Ke Jan Bacha Li and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Baap Ne Bete Ke Jan Bacha Li to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Zain  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   6097 Views   |   13 Sep 2023
About the Author:

Zain is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Zain is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

نومولود بیٹے کی جان کو خطرہ تھا ، باپ نے اپنا سینا آگے کر دیا ۔۔ بچے کی فکر میں باپ نے ایسا کیا قدم اٹھایا کہ دیکھنے والے اسے سلام پیش کرنے لگے؟ جذباتی واقعہ

نومولود بیٹے کی جان کو خطرہ تھا ، باپ نے اپنا سینا آگے کر دیا ۔۔ بچے کی فکر میں باپ نے ایسا کیا قدم اٹھایا کہ دیکھنے والے اسے سلام پیش کرنے لگے؟ جذباتی واقعہ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ نومولود بیٹے کی جان کو خطرہ تھا ، باپ نے اپنا سینا آگے کر دیا ۔۔ بچے کی فکر میں باپ نے ایسا کیا قدم اٹھایا کہ دیکھنے والے اسے سلام پیش کرنے لگے؟ جذباتی واقعہ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔