میں رخصتی کے بغیر سسرال آ گئی ہوں ۔۔ آن لائن شادی کے بعد ساس کے لیے بہو نے کیسی قربانی دی جو شوہر اس کے گن گاتا ہے؟

دولہے کے بغیر ہی دلہن1 سال تک اپنے سسرال میں رہتی رہی۔ ویسے تو یوں ہوتا ہے کہ نکاح کے بعد لڑکے کے ساتھ لڑکی اپنے گھر سے رخصت ہوتی ہے۔

اپنی نوعیت کی یہ منفرد شادی پاکستان میں ہوئی ہے جس میں دولہا سعودی عرب میں مقیم تھا اور لڑکی لاہور میں موجود تھی۔ انکا نکاح تو ہوا ویڈیو کال پر۔

دولہے کا کہنا تھا کہ شادی کے وقت میری عمر 33 سال اور ان کی عمر 18 سال تھی۔ اور جب یہی بات میں نے دوستوں کو سعودیہ میں بتائی تو وہ حیران رہ گئے اور ایک دوست کہنے لگا کہ یار اگر انٹرنیٹ سروس میں کوئی مسئلہ ہوا۔

اور کال کٹ گئی تو تیرا تو نکاح بیچ میں ہی اٹک گیا نہ۔ لیکن اس مسئلے کا بھی ہم نے حل ڈھونڈھ لیا ارو ایک ایسی کھلی جگہ کا انتخاب کیا جہاں موبائل کا ٹاور نزدیک لگا ہو۔

یہی نہیں نکاح کے وقت مییں نے اچھی سی شلوار قمیض پہنی دوستوں نے پھولوں کی پتیاں نچھاور کیں اور ہار پہنائے اس کے بعد سب دوستوں کو میں نے اپنے ہاتھ کا بنا ہوا لذیز کھانا کھلایا۔

اس کے علاوہ شادی سے پہلے لڑکے کا کہنا تھا کہ میری 4،5 لڑکیوں سے شادی ہوتے ہوتے رہ گئی اس کی بنیادی وجہ یہ تھی کہ مجھے میری امی سے بہت پیار تھا اور میں چاہتا تھا کہ بیوی ایسی ہو جو میری ماں کا خیال رکھے۔

کیونکہ میں تو سعودی عرب میں ہوتا ہوں ۔ یہی وجہ ہے کہ ہر لڑکی کی خواہش ہوتی تھی کہ شادی کے بعد ہم والدین سے علیحدہ رہیں تو میں نے اس شرط پر شادی نہ کی۔

جبکہ ایک دن والدہ کی طبعیت خراب ہوئی تو بھائی انہیں اسپتال لے گئے وہاں میری بیوی کی خالہ سے امی کی ملاقات ہوئی وہ بھی اپنے علاج کیلئے آئی ہوئیں تھی تو یوں ہی باتوں باتوں میں بات نکلی تو رشتے تک جا پہنچی ۔ اہلیہ کی خالہ نے کہا کہ وہ بچی جو آج آئی ہوئی تھی میرے ساتھ اسپتال، اسکی بات کر رہی ہوں۔

لیکن والدہ نے کہا کہ وہ تو چھوٹی لگتی ہے مگر ان کی خالہ نے کہا نہیں جی اس کی عمر شادی کے لائق ہے مگر اس بات کا فیصلہ ہوا کہ لڑکی کے والد سے بات کر کے کیا جائے گا، پھر کچھ وقت بعد ہماری بات پکی ہو گئی۔

اب والدہ، بہنیں، بھائی اور دیگر گھر والے ان کے گھر گئے جہاں یاک تقریب کا انعقاد ہوا ارو یہ دلہن کے لباس میں وہاں موجود تھیں ، پھر انٹرنیٹ کی مدد سے ویڈیو کال پر ہم ایک دوسرے کے ہمیشہ کیلئے جیون ساتھی بن گئے۔

واضح رہے کہ اس انوکھی شادی پر دولہن کا کہنا تھا کہ مجھے میرے شوہر بہت اچھے لگتے ہیں اس کی وجہ یہ ہے کہ یہ اپنی ماں سے بہت پایر کرتے ہیں تو بس یہی سوچ کے شادی کی کہ یہ مجھے بھی ویسا ہی رکھیں اتنا ہی خیال کریں گے میرا۔

Rukhsati Ke Baghair Susral A Gai

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Rukhsati Ke Baghair Susral A Gai and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Rukhsati Ke Baghair Susral A Gai to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Faiq  |   In News  |   0 Comments   |   1996 Views   |   24 Dec 2022
About the Author:

Faiq is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Faiq is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

میں رخصتی کے بغیر سسرال آ گئی ہوں ۔۔ آن لائن شادی کے بعد ساس کے لیے بہو نے کیسی قربانی دی جو شوہر اس کے گن گاتا ہے؟

میں رخصتی کے بغیر سسرال آ گئی ہوں ۔۔ آن لائن شادی کے بعد ساس کے لیے بہو نے کیسی قربانی دی جو شوہر اس کے گن گاتا ہے؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ میں رخصتی کے بغیر سسرال آ گئی ہوں ۔۔ آن لائن شادی کے بعد ساس کے لیے بہو نے کیسی قربانی دی جو شوہر اس کے گن گاتا ہے؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔