چند دانے لونگ لیں اور.. مہنگے اسپرے اور کوئل جلا کر تھک گئے ہیں تو خون پینے والے مچھروں سے جان چھڑانے کے یہ 3 سستے طریقے آزمائیں

شام ہوتے ہی مچھر کونوں کھدروں سے باہر آ کر گھر والوں کا جینا حرام کرنے لگتے ہیں. اسپرے ایک تو مہنگے ملتے ہیں اور دوسرے ان سے سانس لینے میں کچھ لوگوں کو الرجی کا مسئلہ بھی ہوتا ہے. البتہ آج ہم اس مسئلے سے نمٹنے کے آپ کو ایک نہیں بلکہ 3 سستے اور آسان ٹوٹکے بتائیں گے.

پہلے ٹوٹکے کے لئے دانے والی لونگ اور کافور کی گولی کو باریک پیس کا سفوف بنا لیں. ایک مٹی کا دیا لیں اس میں ایک چمچ سرسوں کا تیل ڈال کر ایک چمچ یہ سفوف ڈال دیں. پھر دیے میں مزید تیل ڈالیں اور روئی کی بتی بنا کر تیل میں ڈبو دیں بس ایک سرا باہر رہے. شام کے وقت جس جگہ مچھر ہوں وہاں یہ دیا جلا د‌یں.

4 کھانے کا چمچ ناریل کا تیل لیں اور 4 کھانے کا چمچ نیم کا تیل لیں. دونوں چیزوں کو مکس کر کے شیشی میں بھر لیں. یہ مچھر سے بچاؤ کا بہترین لیکوئیڈ ریپیلنٹ ہے. اسے ہاتھ اور جسم پر لگانے سے مچھر نہیں کاٹیں گے

چند پتے تیز پات لیں اور اس پر نیم کے تیل کا چھڑکاؤ کر دیں. پھر اس پتے کو پلیٹ میں رکھ کر جلا دیں اور کمروں میں دھونی دیں.

Remedies To Get Rid Of Mosquitoes

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Remedies To Get Rid Of Mosquitoes and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Remedies To Get Rid Of Mosquitoes to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   2091 Views   |   16 Apr 2024

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

چند دانے لونگ لیں اور.. مہنگے اسپرے اور کوئل جلا کر تھک گئے ہیں تو خون پینے والے مچھروں سے جان چھڑانے کے یہ 3 سستے طریقے آزمائیں

چند دانے لونگ لیں اور.. مہنگے اسپرے اور کوئل جلا کر تھک گئے ہیں تو خون پینے والے مچھروں سے جان چھڑانے کے یہ 3 سستے طریقے آزمائیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ چند دانے لونگ لیں اور.. مہنگے اسپرے اور کوئل جلا کر تھک گئے ہیں تو خون پینے والے مچھروں سے جان چھڑانے کے یہ 3 سستے طریقے آزمائیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔