راحیلہ پاگل ہوگئی، اچھا ہوا طلاق ہوگئی! حبیب نے بے حیائی کا ریکارڈ ٹوٹنے نہ دیا، دوبارہ زیور مانگ بیٹھا، سوشل میڈیا صارفین راحیلہ کے انجام پر بہت خوش

مائی ری ڈرامہ دن بہ دن لاکھوں ویوز حاصل کر رہا ہے اور لوگ بھی اسے پسند کر رہے ہیں یہاں تک کہ وہ کہانی میں اتنا کھو گئے ہیں کہ ان کی خوشی اور غمی بھی محسوس کرتے ہیں اور اپنی رائے کا سوشل میڈیا پر کھل کے اظہار کرتے ہیں۔

مائی ری کے بہت سے کرداروں میں حبیب اور راحیلہ دو ایسے ہیں کردار رے ہیں جو شروع سے ہی جیت رہے تھے اور پورے ڈرامے میں بہت منفی نظر آرہے تھے۔ عائشہ کو تکلیف پہنچانے سے لے کر عینی تک اور فاخر کو سبوتاژ کرنے تک، ان دونوں نے خوب سازشوں میں اپنا حصہ ڈالا ہے۔

مگر اب ڈرامے کی نئی قسط میں آخر کار سب کی زندگیوں کو سبوتاژ کرنے والے جوڑے راحیلہ اور حبیب جنہوں نے اپنا بچہ کھو دیا تھا، کے درمیان طلاق ہوگئی ہے۔

کیونکہ حبیب کو راحیلہ کے بارے میں ساری سچائی پتہ لگ گئی تھی کہ کس طرح اس نے پولیس والے کے ساتھ مل کر سب کو دھوکہ دیا گھر میں چوری کی وغیرہ، اور یہ حقیقت جان کر وہ خود پر قابو نہیں رکھ سکا اور غصے میں راحیلہ کو طلاق دے دی۔ اور اب وہ راحیلہ کا حق مہر ادا کرنے کیلیئے پہلے اپنی بیوی سے معافی مانگتا ہے اور پھر زیورات دینے کا مطالبہ کرتا ہے۔

شائقین اس ٹریک سے بہت مطمئن ہیں اور وہ سب راحیلہ کو تکلیف میں دیکھنا پسند کررہے ہیں، ان کی نظر میں یہ انصاف ہے۔ جس طرح اس نے سب کی زندگیوں سے کھیلا اسے بھی اسکی سزا ملنی چاہیئے تھی۔

Fans Like Raheela Habib Divorce In Mayi Ri Drama

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Fans Like Raheela Habib Divorce In Mayi Ri Drama and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Fans Like Raheela Habib Divorce In Mayi Ri Drama to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In News  |   0 Comments   |   2072 Views   |   05 Oct 2023
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

راحیلہ پاگل ہوگئی، اچھا ہوا طلاق ہوگئی! حبیب نے بے حیائی کا ریکارڈ ٹوٹنے نہ دیا، دوبارہ زیور مانگ بیٹھا، سوشل میڈیا صارفین راحیلہ کے انجام پر بہت خوش

راحیلہ پاگل ہوگئی، اچھا ہوا طلاق ہوگئی! حبیب نے بے حیائی کا ریکارڈ ٹوٹنے نہ دیا، دوبارہ زیور مانگ بیٹھا، سوشل میڈیا صارفین راحیلہ کے انجام پر بہت خوش ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ راحیلہ پاگل ہوگئی، اچھا ہوا طلاق ہوگئی! حبیب نے بے حیائی کا ریکارڈ ٹوٹنے نہ دیا، دوبارہ زیور مانگ بیٹھا، سوشل میڈیا صارفین راحیلہ کے انجام پر بہت خوش سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔