احد سے تعلق اور اب شوبز سے دوری ۔۔۔ کیا رمشا خان واقعی اداکاری چھوڑ رہی ہیں؟

اداکارہ رمشا خان اور احد رضا میر ڈرامہ ہم تم میں جب سے ایک ساتھ نظر آئے ہیں، مداحوں نے ان کی جوڑی کو پسندیدہ جوڑی قرار دینا شروع کردیا اور اب ان کے حوالے سے سوشل میڈیا پر کمنٹ کرتے ہوئے کچھ صارف کہتے ہیں کہ جناب ان دونوں کا آپس میں کچھ تعلق سمجھ آرہا ہے کیا اب احد سجل کے بعد دوسری شادی رمشا سے کریں گےَ؟ جبکہ یہ صرف قیاس آرائیاں ہیں کیونکہ ایک ساتھ ڈراموں میں کام کرتے کرتے لوگ ڈراموں کی جوڑیوں کو اصل زندگی کی حقیقت سمجھ بیٹھتے ہیں اور اسی طرح کی قیاس آرائیوں سے اداکاروں کو مخاطب کرتے ہیں۔ لیکن اب سوشل میڈیا پر یہ بات بھی گردش کر رہی ہے کہ رمشا خان اداکاری چھوڑ رہی ہیں؟

انسٹاگرام پر اسٹوری شیئر کرتے ہوئے اداکارہ رمشا خان نے شوبز انڈسٹری چھوڑنے سے متعلق تمام خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ میں اداکاری نہیں چھوڑ رہی، براہ کرام سوشل میڈیا پر جو دیکھیں اُس پر یقین نہ کریں۔۔ چند دنوں سے اداکارہ رمشا خان کا ایک ویڈیو کلپ وائرل ہو رہا تھا جس میں انہوں نے ایک سوال پر شادی کے بعد اداکاری سے کنارہ کشی اختیار کرنے کا اظہار کیا تھا۔ لیکن اب رمشا خان نے اس حوالے سے تمام خبروں کی تردید کر دی ہے۔

ان کے اسی ویڈیو وائرل کلپ کی وجہ سے مداحوں نے رمشا اور احد کے نام کو ایک دوسرے کے ساتھ منسوب کیا جوکہ اخلاقی اعتبار سے بالکل غلط ہے۔

Ramsha Khan Quit Showbiz

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Ramsha Khan Quit Showbiz and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Ramsha Khan Quit Showbiz to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira   |   In News  |   0 Comments   |   5970 Views   |   04 Aug 2023
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 28 April 2024)

احد سے تعلق اور اب شوبز سے دوری ۔۔۔ کیا رمشا خان واقعی اداکاری چھوڑ رہی ہیں؟

احد سے تعلق اور اب شوبز سے دوری ۔۔۔ کیا رمشا خان واقعی اداکاری چھوڑ رہی ہیں؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ احد سے تعلق اور اب شوبز سے دوری ۔۔۔ کیا رمشا خان واقعی اداکاری چھوڑ رہی ہیں؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔