باہر کے کنڈیشنر مہنگے اور نقصان دہ.. بالوں کو سیدھا اور چمکدار کرنے کے لئے گھر پر ہی سستا کنڈیشنر کیسے بنائیں؟

بالوں کو صرف شیمپو کرنا کافی نہیں ہوتا بلکہ موسم کی سختی، آلودگی اور خشکی سے بچاؤ کے لئے ضروری ہے کہ بالوں کو کنڈیشن بھی کیا جائے. اس سلسلے میں آج ہم آپ کو ڈاکٹر بتول کا بتایا ہوا ایسا کنڈیشنر بنانا سکھائیں گے جو ہر طرح کے کیمیکل سے پاک ہوگا اور بالوں کو قدرتی طور پر خوبصورت بنائے گا.

اس کنڈیشنر کو بنانے کے لئے ہمیں چاہیے کسی بھی اچھے برانڈ کا تھوڑا سا کنڈیشنر، آم یا کیلے کا گودا، کوکونٹ کریم ایک چمچ، زنک اور السی کا تیل ایک چمچ. ان تمام چیزوں کو مکس کر کے پیسٹ بنا لیں.

یہ پیسٹ شیمپو سے سر دھونے کے بعد بالوں میں لگائیں لیکن اسے جڑوں میں لگانے سے گریز کریں. آدھا گھنٹہ لگا رہنے دیں اور پھر سادے پانی سے سر دھو لیں. بہترین نتائج کے لئے یہ عمل ہفتے میں دو بار دہرائیں.

Dr Batool Nay Bataya Conditioner Bananay Ka Tarika

Discover a variety of Beauty and Skin Care articles on our page, including topics like Dr Batool Nay Bataya Conditioner Bananay Ka Tarika and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Dr Batool Nay Bataya Conditioner Bananay Ka Tarika to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Beauty and Skin Care  |   0 Comments   |   1093 Views   |   26 Dec 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 07 October 2024)

باہر کے کنڈیشنر مہنگے اور نقصان دہ.. بالوں کو سیدھا اور چمکدار کرنے کے لئے گھر پر ہی سستا کنڈیشنر کیسے بنائیں؟

باہر کے کنڈیشنر مہنگے اور نقصان دہ.. بالوں کو سیدھا اور چمکدار کرنے کے لئے گھر پر ہی سستا کنڈیشنر کیسے بنائیں؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ باہر کے کنڈیشنر مہنگے اور نقصان دہ.. بالوں کو سیدھا اور چمکدار کرنے کے لئے گھر پر ہی سستا کنڈیشنر کیسے بنائیں؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔