جنید خان نے صنم سعید کو تھپڑ کیوں مارا تھا؟ اداکار نے سالوں پرانے واقعہ کی حقیقت بتا دی

پاکستانی اداکار جنید خان نے سالوں بعد انکشاف کیا ہے کہ ماضی میں انہوں نے اداکارہ صنم سعید کو تھپڑ مارا تھا۔

جی ہاں! حال ہی میں جنید خان نے احمد علی بٹ کے پوڈ کاسٹ میں بطور مہمان شرکت کی، جہاں انہوں نے اپنے کیریئر کے حوالے سے بات کرتے ہوئے اس بات کا انکشاف کیا۔

جنید کا کہنا تھا کہ، 2012ء کے مشہور ڈرامہ ’متاعِ جان‘ کی شوٹنگ کے دوران ہدایت کار مہرین جبار کے کہنے پر انہوں نے صنم سعید کو سچ میں تھپڑ مارا تھا۔

انہوں نے مزید بتایا کہ، مہرین جبار چاہتی تھیں کہ تھپڑ والا سین حقیقت سے قریب تر ہو، اس لیے مجھے صنم کو اصلی تھپڑ مارننے کے لیے کہا گیا۔ مگر میں نے سین ریکارڈ کروانے سے انکار کر دیا، لیکن جب صنم نے بھی اس بات پر زور دیا تو مجھے اس کو سچ میں تھپڑ مارنا پڑا۔

جنید خان کا کہنا تھا کہ، وہ دن ہے اور آج کا دن ہے میں نے کبھی ایسا سین دوبارہ حقیقتاً ریکارڈ نہیں کروایا۔

Junaid Khan Once Slapped Sanam Saeed

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Junaid Khan Once Slapped Sanam Saeed and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Junaid Khan Once Slapped Sanam Saeed to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In News  |   0 Comments   |   491 Views   |   22 Aug 2024
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 28 September 2024)

جنید خان نے صنم سعید کو تھپڑ کیوں مارا تھا؟ اداکار نے سالوں پرانے واقعہ کی حقیقت بتا دی

جنید خان نے صنم سعید کو تھپڑ کیوں مارا تھا؟ اداکار نے سالوں پرانے واقعہ کی حقیقت بتا دی ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ جنید خان نے صنم سعید کو تھپڑ کیوں مارا تھا؟ اداکار نے سالوں پرانے واقعہ کی حقیقت بتا دی سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔