الحمدللّٰہ، خُدا نے بیٹے سے نوازا ۔۔ اداکارہ نُور بُخاری کے ہاں بیٹے کی پیدائش

سابقہ اداکارہ نور بُخاری کے ہاں دوسرے بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ جس کا نام انہوں نے محمد علی رضا رکھا ہے۔ بیٹے کی خوشخبری اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر بچے کے پاؤں کی تصویر شیئر کرتے ہوئے دی، انہوں نے لکھا اللّٰہ نے مجھے بیٹے سے نوازا ہے الحمدللّٰہ، میرے بیٹے محمد علی رضا کو اپنی دعاؤں میں رکھیں۔

اداکارہ نور بخاری کے ہاں 2020 کے میں بھی بیٹے کی پیدائش ہوئی تھی، اب اِن کی ایک بیٹی اور دو بیٹے ہو گئے ہیں۔ واضح رہے اداکارہ نور بُخاری اس وقت اپنے چوتھے شوہر عون چوہدری کے ساتھ رہتی ہیں۔ ان کی شادیوں پر مداحوں کو تعجب ہوتا ہے۔ واضح رہے انہوں نے سب سے پہلے 2008 میں وکرم نامی بزنس مین سے شادی کی جو صرف 2 سال رہی، اس کے بعد 2010 میں فاروق مینگل سے شادی کی جو اسی سال طلاق کا باعث بنی اور اس کے بعد 2012 میں عون چوہدری سے شادی کی جو اسی سال ٹوٹ گئی، پھر انہوں نے 2015 میں گلوکار ولی حمید سے شادی کی اور 2 سال بعد یہ بھی ٹوٹ گئی۔ جس کے بعد 2020 میں انہوں نے اپنے تیسرے شوہر سے دوبارہ شادی کی جن کے ساتھ اب یہ ان کا دوسرا بیٹا ہے۔

Noor Bukhari Ke Han Bete Ki Pedaish

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Noor Bukhari Ke Han Bete Ki Pedaish and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Noor Bukhari Ke Han Bete Ki Pedaish to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In News  |   0 Comments   |   2897 Views   |   03 May 2023
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 29 April 2024)

الحمدللّٰہ، خُدا نے بیٹے سے نوازا ۔۔ اداکارہ نُور بُخاری کے ہاں بیٹے کی پیدائش

الحمدللّٰہ، خُدا نے بیٹے سے نوازا ۔۔ اداکارہ نُور بُخاری کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ الحمدللّٰہ، خُدا نے بیٹے سے نوازا ۔۔ اداکارہ نُور بُخاری کے ہاں بیٹے کی پیدائش سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔