صرف 10 منٹ میں قبض سے نجات.. قبض کا جڑ سے خاتمہ کرنے والے 3 گھریلو ٹوٹکے جس سے شوگر کے مریض بھی فائدہ اٹھا سکتے ہیں

قبض نہ صرف تکلیف دہ کیفیت ہے بلکہ یہ جسم میں ہزاروں بیماریوں کا سبب بھی بنتی ہے۔ کچھ لوگوں میں یہ کیفیت کئی کئی دن رہتی ہے جو کہ ٹھیک نہیں۔ اس لئے آج ہم کچھ ایسے گھریلو آسان ٹوٹکے بتانے جارہے ہیں جو قبض کو فوری ختم کرنے میں مددگار ثابت ہوسکتے ہیں۔

پودینے یا ادرک کا قہوہ

پودینہ اور ادرک دونوں کھانا تیزی سے ہضم کرنے میں مددگار ہیں۔ کھانا کھانے کے بعد پودینہ یا ادرک کا گرم قہوہ پینا قبض کو توڑتا ہے. یہ طریقہ خاص طور پر ذیابیطس اور بلڈ پریشر کے مریضوں کے لیے مفید ہے۔

کیسٹر آئل

نہار منہ نیم گرم پانی میں چند قطرے کیسٹر آئل ڈال کر پی لیں. یہ آنتوں سے سختی دور کرے گا جس سے فضلے کے اخراج میں آسانی ہوگی.

منکا

چند دانے منکا رات کو بھگو دیں اور صبح اس کا پانی پی لیں اور منکا چبا کر کھا لیں. چند دانے کشمکش کھانے سے بھی قبض رفع ہوجاتا ہے۔

Qabz Ko Fori Khatam Karnay Kay 3 Tarikay

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Qabz Ko Fori Khatam Karnay Kay 3 Tarikay and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Qabz Ko Fori Khatam Karnay Kay 3 Tarikay to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   2491 Views   |   09 Oct 2023

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 24 November 2024)

صرف 10 منٹ میں قبض سے نجات.. قبض کا جڑ سے خاتمہ کرنے والے 3 گھریلو ٹوٹکے جس سے شوگر کے مریض بھی فائدہ اٹھا سکتے ہیں

صرف 10 منٹ میں قبض سے نجات.. قبض کا جڑ سے خاتمہ کرنے والے 3 گھریلو ٹوٹکے جس سے شوگر کے مریض بھی فائدہ اٹھا سکتے ہیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ صرف 10 منٹ میں قبض سے نجات.. قبض کا جڑ سے خاتمہ کرنے والے 3 گھریلو ٹوٹکے جس سے شوگر کے مریض بھی فائدہ اٹھا سکتے ہیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔