پرانے ریزر کو پھینک دیتے ہیں تو ٹھہریں.. جانیں انھیں مفت ٹھیک کرنے اور استعمال کے چند طریقے جو آپ کے پیسوں کی بھی بچت کریں

ریزر عام طور پر پرانا ہوجائے تو پھینک دیا جاتا ہے کیونکہ ان کی دھار ختم ہوجاتی ہے۔ البتہ آج ہم آپ کو ان کے بلیڈ کو دوبارہ تیز کرنے کا طریقہ بتانے جارہے ہیں تاکہ آپ انھیں گھریلو استعمال میں لا سکیں۔

ریزر کو ٹھیک کرنے کا طریقہ

ریزر کو سب سے پہلے تیز گرم پانی میں ڈبو کر کسی سوئی کی مدد سے ان کے اندر موجود کچرا نکال لیں۔ اب انھیں خشک کر لیں اور موٹی جینز پر الٹا پھیریں۔ کچھ دیر ایسا کرنے سے ریزر کا بلیڈ ایک بار پھر شارپ ہوجائے گا۔

پرانے ریزر کے استعمال

اس بلیڈ سے آپ کپڑوں کا رواں وغیرہ صاف کرسکتی ہیں۔ صرف انھیں پھیرنے کی دیر ہے کہ آپ کی روئیں والی شرٹ بالکل ٹھیک ہوجائے گی۔ اسی طرح پردے وغیرہ کا رواں بھی دور کیا جاسکتا ہے۔ اگر آپ کا ریزر پرانا نہیں ہوا تھا اور صرف دھار کا ہی مسئلہ تھا تو اسے شیو کے لئے بھی دوبارہ استعمال کیا جاسکتا ہے۔

Purane Razer Ko Istemal Karne Ka Tarika

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Purane Razer Ko Istemal Karne Ka Tarika and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Purane Razer Ko Istemal Karne Ka Tarika to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   3877 Views   |   25 Mar 2023

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

پرانے ریزر کو پھینک دیتے ہیں تو ٹھہریں.. جانیں انھیں مفت ٹھیک کرنے اور استعمال کے چند طریقے جو آپ کے پیسوں کی بھی بچت کریں

پرانے ریزر کو پھینک دیتے ہیں تو ٹھہریں.. جانیں انھیں مفت ٹھیک کرنے اور استعمال کے چند طریقے جو آپ کے پیسوں کی بھی بچت کریں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ پرانے ریزر کو پھینک دیتے ہیں تو ٹھہریں.. جانیں انھیں مفت ٹھیک کرنے اور استعمال کے چند طریقے جو آپ کے پیسوں کی بھی بچت کریں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔