منگنی توڑ کر ایک بچی کی ماں سے شادی کرلی اور.. ہمایوں سعید کی نجی زندگی کے متعلق نیا دعویٰ سامنے آگیا

"بہت سال پہلے جب میں ہمایوں سعید کے ساتھ ڈرامہ بنا رہا تھا تھے اس وقت طارق روڈ پر شوٹنگ کے لیے ایک بنگلا دیکھنے گئے جس کی مالک کا نام ثمینہ تھا. جو بعد میں ہمایوں سعید کی بیوی بنیں"

یہ دعویٰ کیا ہے ماضی میں فلمیں اور ڈرامے بنانے والے ہدایت کار اور پروڈیوسر سکندر شاہ نے ملک کے نامور اداکار ہمایوں سعید کے بارے میں.

سکندر شاہ کا کہنا ہے کہ اس بنگلے میں شوٹنگ شروع ہونے کے تین دن بعد ہی ہمایوں سعید اور ثمینہ ایک دوسرے کو پسند کرنے لگے تھے. ثمینہ اپنی والدہ اور بیٹی کے ساتھ رہتی تھیں. ثمینہ شادی شدہ تھیں اور ان کے شوہر کسی بلوچ قبیلے سے تعلق رکھتے تھے. کچھ عرصے بعد مجھے ہمایوں اور ثمینہ کی شادی کا کارڈ ملا.

سکندر شاہ نے یہ بھی کہا کہ ہمایوں سعید کی اس وقت اپنے خاندان میں منگنی بھی ہوچکی تھی لیکن انہوں نے ثمینہ سے شادی کر لی. اس وقت ثمینہ کی بیٹی ثنا کی عمر تقریبا 10 سال تھی۔

سکندر شاہ کا کہنا تھا کہ ہمایوں کی اپنی اولاد نہیں ہوسکی اسی وجہ سے وہ ثنا کو بیٹی مانتے ہیں اور یہ اچھی بات ہے. واضح رہے کہ ہمایوں سعید نے اس بارے میں تاحال کوئی بیان نہیں دیا.

Humayun Saeed Ki Biwi Or Beti Kay Baray Main Naya Dawa

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Humayun Saeed Ki Biwi Or Beti Kay Baray Main Naya Dawa and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Humayun Saeed Ki Biwi Or Beti Kay Baray Main Naya Dawa to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   2286 Views   |   01 Jul 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 04 July 2024)

منگنی توڑ کر ایک بچی کی ماں سے شادی کرلی اور.. ہمایوں سعید کی نجی زندگی کے متعلق نیا دعویٰ سامنے آگیا

منگنی توڑ کر ایک بچی کی ماں سے شادی کرلی اور.. ہمایوں سعید کی نجی زندگی کے متعلق نیا دعویٰ سامنے آگیا ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ منگنی توڑ کر ایک بچی کی ماں سے شادی کرلی اور.. ہمایوں سعید کی نجی زندگی کے متعلق نیا دعویٰ سامنے آگیا سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔