گنے کے بیکار چھلکے سے بھی گُڑ بنتا ہے ۔۔ گھر میں گنے سے گُڑ کیسے بنائیں اور اس کو بننے میں کتنا وقت لگتا ہے؟ جانیں اصل طریقہ، ویڈیو

گُڑ ان میٹھی چیزوں میں سرِ فہرست ہے جن کے نقصان کم سے کم اور فائدے بیشمار ہیں کیونکہ یہ تمام تر قدرتی چیزوں سے مل کر بنتا ہے۔ جس کھانے میں گُڑ ڈال دیا جائے یا پھر اس کو یونہی کھایا جائے اس سے مزیدار ذائقہ بھی آتا ہے اور کھانے میں اچھا بھی لگتا ہے۔ تازہ گُڑ کی تو بات ہی کچھ نرالی ہے۔
افتخار احمد نے ایک ویڈیو بناتے ہوئے گُڑ بنانے کا اصل طریقہ دکھایا اور بتایا کہ 10 من گنے سے صرف ایک من گُڑ نکلتا ہے۔ اس کو بنانے کے لیے گنے کی فصل کے کاشت ہونے کا انتظار کرنا پڑتا ہے۔ یہ کیسے بنتا ہے ویڈیو دیکھیں:

گھر میں کیسے بنائیں؟

گُڑ کو گھر میں بنانے کے لیے آپ گنے کا جوس بازار سے خرید لائیں یا پھر الیکٹریکل بلینڈر خرید لیں جس سے گنے کا جوس نکال سکیں۔ پھر اس جوس کو اتنا پکائیں کہ یہ اس میں زیادہ سے زیادہ سفید فیومز نظر آنے لگیں یعنی جھاگ ابل ابل کر آئیں اس وقت میں میٹھا سوڈا اور گنے کے چھلکوں کا چُورا شامل کرکے خوب پکائیں۔ جب یہ گاڑھا مادہ تیار ہو جائے گا تو اس کو کسی بڑے تھال میں نکال لیں اور چھوٹے چھوٹے قتلے کاٹ لیں۔ پھر ان کو سُکھا کر استعمال کرلیں، یہ سب سے آسان طریقہ ہے گھر میں گُڑ بنانے کا۔

How To Make Gurr At Home

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like How To Make Gurr At Home and other health issues. Get detailed insights and practical tips for How To Make Gurr At Home to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   2991 Views   |   27 Dec 2022

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

گنے کے بیکار چھلکے سے بھی گُڑ بنتا ہے ۔۔ گھر میں گنے سے گُڑ کیسے بنائیں اور اس کو بننے میں کتنا وقت لگتا ہے؟ جانیں اصل طریقہ، ویڈیو

گنے کے بیکار چھلکے سے بھی گُڑ بنتا ہے ۔۔ گھر میں گنے سے گُڑ کیسے بنائیں اور اس کو بننے میں کتنا وقت لگتا ہے؟ جانیں اصل طریقہ، ویڈیو ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ گنے کے بیکار چھلکے سے بھی گُڑ بنتا ہے ۔۔ گھر میں گنے سے گُڑ کیسے بنائیں اور اس کو بننے میں کتنا وقت لگتا ہے؟ جانیں اصل طریقہ، ویڈیو سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔