"مرحوم امان للہ کو کسی بے وقوف نے غلط مشورہ دے دیا تھا کہ وہ بہت زیادہ پانی پیا کریں ورنہ ان کے گردے ناکارہ ہوجائیں گے. جس کے بعد وک ہر وقت اپنے ساتھ بڑی والی پانی کی بوتل رکھتے تھے اور بوتل ختم کرنے سے پہلے ہی دوسری بوتل منگوا لیتے تھے. وہ بار بار پانی پیتے تھے جس کی وجہ سے بار بار باتھ روم بھی جانا پڑتا تھا"
یہ کہنا ہے آفتاب احمد کا جنھوں نے ایک نجی چینل میں انٹرویو دیتے ہوئے دوران شو مرحوم امان اللہ کو باتھ روم جانے سے روکنے کا الزام لگنے پر وضاحت پیش کی.
آفتاب احمد نے اپنا موقف پیش کرتے ہوئے کہا کہ حد سے زیادہ پانی پینا بھی گردوں کے لیے نقصان دہ ہوتا ہے اور گردوں پر اضافی بوجھ پڑتا ہے. میں امان اللہ کو سمجھاتا تھا کہ وہ اتنا زیادہ پانی نہ پئیں لیکن کبھی انھیں باتھ روم جانے سے نہیں روکا.
آفتاب احمد نے مزید کہا کہ "میں کون ہوتا ہوں امان اللہ کو واش روم سے جانے سے روکنے والا؟ زیادہ پانی پینے کی وجہ سے امان اللہ کا بار بار واش روم جانا بنتا تھا۔
Discover a variety of News articles on our page, including topics like Aftab Ahmed Remembering Aman Ullah and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Aftab Ahmed Remembering Aman Ullah to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
About the Author:
Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
مرحوم امان اللہ کو پانی پینے سے کیوں روکتے تھے.. آفتاب احمد نے الزام کے جواب میں کیا انکشاف کیا؟
مرحوم امان اللہ کو پانی پینے سے کیوں روکتے تھے.. آفتاب احمد نے الزام کے جواب میں کیا انکشاف کیا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ مرحوم امان اللہ کو پانی پینے سے کیوں روکتے تھے.. آفتاب احمد نے الزام کے جواب میں کیا انکشاف کیا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔