پائے بڑے کے ہوں یا چھوٹے اب منٹوں میں صاف کریں.. قصائی کو ہزاروں روپے دیے بغیر گھر بیٹھے پائے صاف کرنے کے 2 طریقے

بکرا عید کے بعد سب سے بڑی مصیبت پائے صاف کرنے کی ہوتی ہے. کیونکہ ان کو صاف کیے بغیر فریز نہیں کیا جاسکتا جبکہ قصائی ان دنوں پائے صاف کرنے کے منہ مانگے دام مانگتے ہیں. آج کے آرٹیکل میں ہم آپ کو اس مسئلے کا آسان سے 2 حل بتا رہے ہیں.

سب سے پہلے ابلتے پانی میں پائے کو چند سیکنڈ ڈبوئیں اور پھر چھری کی مدد سے موٹا رواں نکال دیں. پائے کو دوبارہ ابلتے پانی میں ڈبو کر دوبارہ موٹا رواں کھرچ کر نکال دیں. اب پائے کو چولہے پر جلائیں جب اس پہ لگے بال جلنا شروع ہوجائیں تو تیز چھری کی مدد سے اس کو رگڑیں یہ عمل تب تک کریں جب تک پائے صاف نہ ہوجائیں. اب پائے کو گرم پانی سے دھو لیں.

دوسرا طریقہ یہ ہے کہ دیگچی میں پانی ابالیں اور پائے ڈال کے دو منٹ کیلیئے چھوڑ دیں کہ سارے بال نرم ہوجائیں پھر موٹے کپڑے کی مدد سے پائے کو پکڑ کر چھری سے اس کے بال نکال لیں۔ ٹھنڈے ہونے کے بعد اس پر آٹا لگائیں کر گیلے ہاتھ سے رگڑیں ایسا کرنے سے سارا گند نکل جائے.

Paye Saaf Karnay Ka Tarika

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Paye Saaf Karnay Ka Tarika and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Paye Saaf Karnay Ka Tarika to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   13735 Views   |   20 Jun 2024

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

پائے بڑے کے ہوں یا چھوٹے اب منٹوں میں صاف کریں.. قصائی کو ہزاروں روپے دیے بغیر گھر بیٹھے پائے صاف کرنے کے 2 طریقے

پائے بڑے کے ہوں یا چھوٹے اب منٹوں میں صاف کریں.. قصائی کو ہزاروں روپے دیے بغیر گھر بیٹھے پائے صاف کرنے کے 2 طریقے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ پائے بڑے کے ہوں یا چھوٹے اب منٹوں میں صاف کریں.. قصائی کو ہزاروں روپے دیے بغیر گھر بیٹھے پائے صاف کرنے کے 2 طریقے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔