گرمی کے موسم میں پسینے کی وجہ سے آنے والی بدبو سے پریشان ہیں؟؟؟ تو پھر جانیں ڈاکٹر بلقیس کی بتائی ہوئی ایک ایسی ٹِپ جس سے نہ زیادہ پسینہ آئے گا اور نہ ہی پسینے کی بدبو

گرمی کے موسم میں پسینہ آنا ایک عام سی بات ہے لیکن اگر یہی پسینہ ضرورت سے زیادہ آنے لگے تو پریشانی کا سبب بن جاتا ہے اور اس کی وجہ سے پیش آنے والی سب سے بڑی مشکل ہے پسینے کی گندی بدبو۔
اس بدبو سے جان چُھڑانا تب تک ممکن نہیں جب تک پسینے کو کم نہ کیا جائے، اس مشکل سے نجات کے لئے آج آپ کو ڈاکٹر بلقیس کا بتایا ہوا ایک ایسا نسخہ بتانے جا رہے ہیں جو پسینہ کم بھی کرے گا اور اس کی بدبو سے بھی نجات دِلائے گا۔

نسخے میں استعمال ہونے والے اجزاء:

عرقِ گلاب، لونگ، لیموں، تلسی کے پتے اور بیج، گلابی پھٹکری۔ طریقہ:
• ایک پتیلی میں عرقِ گلاب ڈال کر اسے گرم کریں۔
اب اس میں 8 لونگ شامل کریں۔
• اس میں آدھا لیموں نچوڑ لیں۔
• اور اس پانی میں 30 تلسی کے پتے اور بیج توڑ کر ڈال دیں۔
• پھر اس پانی کو چولہے سے اُتار لیں اور آخر میں اس میں آدھا چائے کا چمچ پسی ہوئی گلابی پھٹکری شامل کریں۔ فوائد:
یہ ایک ایسا نسخہ ہے جس کو آپ نہانے کے بعد روزانہ استعمال کر سکتے ہیں، نہانے کے بعد جسم پر اس کا اسپرے کریں، اس کے استعمال سے نہ ہی پسینہ زیادہ آئے گا اور نہ ہی پسینے کی بدبو اور آپ کی یہ مشکل فوری ختم ہو جائے گی۔

Paseeny Ki Boo Khatam Karne Ka Tarika

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Paseeny Ki Boo Khatam Karne Ka Tarika and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Paseeny Ki Boo Khatam Karne Ka Tarika to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Shahzad  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   18878 Views   |   09 May 2023

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Shahzad is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Shahzad is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

گرمی کے موسم میں پسینے کی وجہ سے آنے والی بدبو سے پریشان ہیں؟؟؟ تو پھر جانیں ڈاکٹر بلقیس کی بتائی ہوئی ایک ایسی ٹِپ جس سے نہ زیادہ پسینہ آئے گا اور نہ ہی پسینے کی بدبو

گرمی کے موسم میں پسینے کی وجہ سے آنے والی بدبو سے پریشان ہیں؟؟؟ تو پھر جانیں ڈاکٹر بلقیس کی بتائی ہوئی ایک ایسی ٹِپ جس سے نہ زیادہ پسینہ آئے گا اور نہ ہی پسینے کی بدبو ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ گرمی کے موسم میں پسینے کی وجہ سے آنے والی بدبو سے پریشان ہیں؟؟؟ تو پھر جانیں ڈاکٹر بلقیس کی بتائی ہوئی ایک ایسی ٹِپ جس سے نہ زیادہ پسینہ آئے گا اور نہ ہی پسینے کی بدبو سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔