اگر آپ کے پیروں کے بھی یہ حصے اس طرح کالے ہوگئے ہیں تو جانیں ان کو چند دنوں میں ہی بالکل صاف کرنے کا آسان طریقہ

خواتین اپنے پیروں کو چھپاتی رہتی ہیں کیونکہ ان کے پیروں کے ٹخنے اور پاؤں کا پچھلا حصہ جو ایڑھی کے اوپر ہوتا ہے وہ اکثر کالا ہو جاتا ہے اور پھر ایسے کپڑے یا جوتے اور موزے پہنتی ہیں جس سے ان کے پاؤں نظر نہ آئیں۔

لیکن مسئلہ یہ ہے کہ اس جگہ کو صاف کرنے کے لئے گھریلو ٹوٹکوں کا استعمال سالوں بھی کریں تو یہ فائدے مند نہیں ہوتے، اسی بناء پر آج کے فوڈز میں آپ کو ڈاکٹر سطوت صدیقی کی بتائی ہوئی ٹپ بتانے جا رہے ہیں جس سے آپ کو نہ صرف فائدہ ہوگا بلکہ پیروں کی خوبصورتی بھی بڑھتی ہوئی نظر آئے گی۔

ڈاکٹر سطوت صدیقی کی پیروں کو حسین بنانے اور کالے پن سے چھٹکارہ پانے کی ٹپ: ٭ ٹخنے کالے ہیں تو آپ سب سے پہلے تو یہ کام کریں کہ دن میں پیروں کو 2، 2 گھنٹوں کے فرق سے دھوئیں اور اگر آپ کے پاس اچھا موائسچرائزر ہے تو استعمال کریں اور پیروں پر توجہ دیں۔

٭ ایک پیالی میں دو چمچ ٹوتھ پیسٹ اور ایک چمچ کلوبیویٹ کریم کو مکس کریں، یہ کریم بازار میں آسانی سے مل جاتی ہے، اس کو مکس کرکے پیروں کے ہر اس حصے پر لگائیں جو کالا ہے اور پھر 1 گھنٹے کے بعد اس کو گیلے ٹشو سے صاف کرلیں۔

٭ ایک چمچ بیکنگ سوڈا اور دو چمچ کافور کا پاؤڈر مکس کرکے سرکے ڈالیں اور پیسٹ تیار کرکے پیروں پر بھی لگائیں اور جو حصے کالے ہیں ان کو بھی صاف کریں، اس سے بھی نرم و ملائم بھی بنیں گے اور خوبصورت و حسین بھی دکھائی دیں گے۔

احتیاط:

٭ احتیاط صرف یہ کریں جو کریم آپ کو بتائی گئی ہے اس کو چہرے یا جسم کے دیگر حصوں پر استعمال نہ کریں، کیونکہ اس میں تیز کیمیکلز ہوتے ہیں جو پیروں کو تو صاف کرسکتے ہیں بناء کسی سائیڈ افیکٹ کے، لیکن جسم کے دیگر حصوں پر نشان ذدہ دانے پیدا کرسکتے ہیں لہذا پیروں پر ہی استعمال کریں۔

Paon Ka Kala Pan Khatam Karne Ka Tarika

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Paon Ka Kala Pan Khatam Karne Ka Tarika and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Paon Ka Kala Pan Khatam Karne Ka Tarika to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Aneela  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   5329 Views   |   08 May 2022

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Aneela is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Aneela is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

اگر آپ کے پیروں کے بھی یہ حصے اس طرح کالے ہوگئے ہیں تو جانیں ان کو چند دنوں میں ہی بالکل صاف کرنے کا آسان طریقہ

اگر آپ کے پیروں کے بھی یہ حصے اس طرح کالے ہوگئے ہیں تو جانیں ان کو چند دنوں میں ہی بالکل صاف کرنے کا آسان طریقہ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ اگر آپ کے پیروں کے بھی یہ حصے اس طرح کالے ہوگئے ہیں تو جانیں ان کو چند دنوں میں ہی بالکل صاف کرنے کا آسان طریقہ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔