آپ نے ہمیشہ میرا ساتھ دیا.. شادی کی پہلی سالگرہ پر عمرہ ادا کرتے ہوئے شاداب خان کا اہلیہ کے لیے خوبصورت پیغام

"شادی شدہ زندگی کے پہلے برس ہی میری زندگی میں کئی اتار چڑھاؤ آئے جس میں آپ میرے ساتھ کھڑی رہیں. ہم ایک ساتھ روئے اور ایک ساتھ ہنسے ہیں. بہت سے یادگار لمحات دیکھے. ہم شادی کے دوسرے سال کی شروعات ایک ساتھ عمرہ ادا کرتے ہوئے کررہے ہیں. اللہ ہمیں خوش اور صحت مند زندگی عطا کرے۔ "

یہ کہنا ہے پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق نائب کپتان اور آل راؤنڈر شاداب خان کا جو اپنی اہلیہ ملائکہ کے ساتھ شادی کی پہلی سالگرہ کے موقع پر روضہ رسول ﷺ میں موجود ہیں. شاداب خان نے اہلیہ کے لیے خوبصورت جذباتی پیغام لکھا اور ایک ساتھ تصویر بھی شئیر کی.

واضع رہے کہ ملائکہ، قومی ٹیم کے کوچ ثقلین مشتاق کی صاحبزادی ہیں اور شاداب خان سے ان کا نکاح 24 جنوری 2023 کو سادگی سے ہوا تھا.

Shadab Khan Nay Wife Kay Sath Umrah Ada Kar Liya

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Shadab Khan Nay Wife Kay Sath Umrah Ada Kar Liya and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Shadab Khan Nay Wife Kay Sath Umrah Ada Kar Liya to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   744 Views   |   11 Feb 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

آپ نے ہمیشہ میرا ساتھ دیا.. شادی کی پہلی سالگرہ پر عمرہ ادا کرتے ہوئے شاداب خان کا اہلیہ کے لیے خوبصورت پیغام

آپ نے ہمیشہ میرا ساتھ دیا.. شادی کی پہلی سالگرہ پر عمرہ ادا کرتے ہوئے شاداب خان کا اہلیہ کے لیے خوبصورت پیغام ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ آپ نے ہمیشہ میرا ساتھ دیا.. شادی کی پہلی سالگرہ پر عمرہ ادا کرتے ہوئے شاداب خان کا اہلیہ کے لیے خوبصورت پیغام سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔