پان نہ چباتے تو شاید فلم سپر ہٹ نہ ہوتی ۔۔ عامر خان نے پی کے فلم میں کتنے پان چبائے تھے؟ جان کو مداحوں کے ہوش اڑ گئے

بالی ووڈ کے مقبول ترین اداکار عامر خان کی بلاک بسٹر فلم پی کے میں انہیں مستقل پان چباتے دیکھا گیا تھا جو مداحوں کے لیے ایک نئی چیز تھی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بتایا گیا تھا کہ عامر خان نے اس کردار کو نبھانے کے لیے کئی سارے پان چبائے جس کی بدولت ان کی فلم سپر ہٹ مراحل میں گئی۔

فلم میں انہوں نے ایک ایلین یعنی دوسرے سیارے کی مخلوق کا کردار بڑی کامیابی سے نبھایا تھا۔

میڈیا اطلاعات کے مطابق انہوں نے ہر سین کے لیے پان چبائے اور کچھ شوٹنگ کے دنوں میں تو انہوں نے تقریباً 100 پان استعمال کیے تاکہ ہونٹوں کا رنگ برقرار رہے۔

حیران کن بات یہ تھی کہ ان کے ہونٹ فلم کے دوران کافی عرصے تک چمکدار سرخ رہے۔ اس مقصد کے لیے ایک پان والا ہمیشہ سیٹ پر موجود رہتا تھا۔

بالی ووڈ سپر اسٹار عامر خان کی باکس آفس پر کامیاب فلم پی کے کی ریلیز کو آج 9 سال پورے ہوگئے۔

Aamir Khan Ne Pk Me Kitny Paan Chabaye

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Aamir Khan Ne Pk Me Kitny Paan Chabaye and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Aamir Khan Ne Pk Me Kitny Paan Chabaye to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Zain  |   In News  |   0 Comments   |   7287 Views   |   19 Dec 2023
About the Author:

Zain is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Zain is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

پان نہ چباتے تو شاید فلم سپر ہٹ نہ ہوتی ۔۔ عامر خان نے پی کے فلم میں کتنے پان چبائے تھے؟ جان کو مداحوں کے ہوش اڑ گئے

پان نہ چباتے تو شاید فلم سپر ہٹ نہ ہوتی ۔۔ عامر خان نے پی کے فلم میں کتنے پان چبائے تھے؟ جان کو مداحوں کے ہوش اڑ گئے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ پان نہ چباتے تو شاید فلم سپر ہٹ نہ ہوتی ۔۔ عامر خان نے پی کے فلم میں کتنے پان چبائے تھے؟ جان کو مداحوں کے ہوش اڑ گئے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔