ثقلین مشتاق نانا بن گئے۔۔ شاداب خان کے گھر ننھے مہمان کی آمد! بیٹا ہوا یا بیٹی؟

Pakistani Cricketer Shadab Khan Blessed With Baby Girl

پاکستانی آل راؤنڈر شاداب خان کے گھر پہلے بچے کی پیدائش۔ اپنی بہترین کرکٹ کے بعد اب شاداب خان کی زندگی میں ایک نیا اور سب سے حسین باب لکھا گیا ہے۔

وہ پہلی مرتبہ باپ بنے ہیں اور ایک ننھی پری نے ان کے گھر کو جنت بنا دیا ہے۔ خوشی سے سرشار شاداب نے انسٹاگرام پر بیٹی کے ساتھ قیمتی لمحات شیئر کیے، مگر ننھی شہزادی کے چہرے کو دنیا کے سامنے لانے سے گریز کیا۔ ساتھ ہی انہوں نے اپنی بیٹی کے لیے دل کو چھو لینے والا پیغام بھی لکھا جس نے ہر قاری کو مسکرا دیا۔

ثنا شاداب نے بھی اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے والدین کے ساتھ اپنی بیٹی کے استقبال کے خوبصورت لمحے محفوظ کیے۔ ننھی مہمان کی گھر واپسی پر نانا ثقلین مشتاق اور نانی بھی ساتھ موجود تھے، اور یہ منظر محبت، مسکراہٹ اور دعاؤں سے بھرپور تھا۔

یہ لمحہ صرف شاداب خان کے لیے نہیں بلکہ ان کے چاہنے والوں کے لیے بھی خوشی کا پیغام ہے کیونکہ ان کے ہیرو کی زندگی میں معصوم خوشبو کا آغاز ہو چکا ہے۔

Pakistani Cricketer Shadab Khan Blessed With Baby Girl

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Pakistani Cricketer Shadab Khan Blessed With Baby Girl and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Pakistani Cricketer Shadab Khan Blessed With Baby Girl to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In News  |   0 Comments   |   383 Views   |   31 Aug 2025
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 01 September 2025)

ثقلین مشتاق نانا بن گئے۔۔ شاداب خان کے گھر ننھے مہمان کی آمد! بیٹا ہوا یا بیٹی؟

ثقلین مشتاق نانا بن گئے۔۔ شاداب خان کے گھر ننھے مہمان کی آمد! بیٹا ہوا یا بیٹی؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ثقلین مشتاق نانا بن گئے۔۔ شاداب خان کے گھر ننھے مہمان کی آمد! بیٹا ہوا یا بیٹی؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔

Get Alerts