حل صرف یہ ایک چیز ۔۔ پانی کی بوتلوں اور کین میں میل جم گئی ہے تو اس کو کس چیز سے صاف کریں کہ یہ بالکل صاف شفاف ہو جائے؟

میٹھے پانی کی بوتلوں کا استعمال تقریباً ہر گھر میں ہی ہوتا ہے۔ ہر ہفتے پمیٹھے پانی کی بوتلیں خریدتے ہیں یا پانی کے کین بھرواتے ہیں تاکہ کھانے پینے میں استعمال کرسکیں۔ پانی تو ساف شفاف مل جاتا ہے لیکن کچھ وقت بعد یہ بوتلیں اور کین اندر سے کالے ہو جاتے ہیں ان میں میل کچیل اور کائی جم جاتی ہے۔ روزانہ ان کو نہ دھونے اور صاف نہ رکھنے کی وجہ سے یہ بوتلیں خراب ہو جاتی ہیں۔ اگر آپ کے ساتھ بھی یہی مسئلہ ہے تو جانیے کیسے ان کو آسانی سے صاف کریں؟

٭ ایک سے دو گلاس پانی کو گرم کرکے اس بوتل یا کین میں ڈالیں اور اس میں کاسٹک سوڈا ڈال کر اچھی طرح بوتل یا کین کو ہلائیں۔ پھر پانی نیم ٹھنڈا ہونے کی صورت میں جونے کی مدد سے رگڑ لیں۔ یوں بوتل بھی صاف ہو جائے گی اور اس میں کسی قسم کی مہک بھی نہیں آئے گی۔

Paani Ke Can Gande Ho Gaye

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Paani Ke Can Gande Ho Gaye and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Paani Ke Can Gande Ho Gaye to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   14783 Views   |   01 Sep 2022

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

حل صرف یہ ایک چیز ۔۔ پانی کی بوتلوں اور کین میں میل جم گئی ہے تو اس کو کس چیز سے صاف کریں کہ یہ بالکل صاف شفاف ہو جائے؟

حل صرف یہ ایک چیز ۔۔ پانی کی بوتلوں اور کین میں میل جم گئی ہے تو اس کو کس چیز سے صاف کریں کہ یہ بالکل صاف شفاف ہو جائے؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ حل صرف یہ ایک چیز ۔۔ پانی کی بوتلوں اور کین میں میل جم گئی ہے تو اس کو کس چیز سے صاف کریں کہ یہ بالکل صاف شفاف ہو جائے؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔