Noman Ijaz Ne Bataya Sardi Na Lagne Ka Tarika
پاکستانی سینیئر اداکار نعمان اعجاز اپنے بے باق روئیے اور دبنگ شخصیت کے لیئے جانے جاتے ہیں، وہ ہمیشہ جو محسوس کرتے ہیں اسے بولنے میں ہچکچاتے نہیں ہیں۔
جیسے کہ گزشتہ روز انہوں نے اپنے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ شیئر کی جس میں نعمان نے اپنے مداحوں کو سردی میں ٹھنڈ سے محفوظ رہنے کا ٹوٹکا بتایا۔
انسٹاگرام پر اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے انہوں نے نیچے ایک دلچسپ کیپشن بھی دیا۔ جس میں انہوں نے مزاحیہ انداز میں لکھا کہ، "ایک دوسرے سے جلنے (حسد) سے سردی لگنی کم نہیں ہوگی، بلکہ ایک دوسرے سے محبت کرنے سے کم ہوگی۔"
اس کے ساتھ ہی انہوں نے مثبت رہنے کی تلقین بھی کی۔
نعمان اعجاز کے اس مشورے کو سوشل میڈیا صارفین کافی پسند کر رہے ہیں اور کمنٹس میں ان سے جلد ہی دوبارہ اسکرین پر نظر آنے کی درخواست بھی کر رہے ہیں۔
Discover a variety of News articles on our page, including topics like Noman Ijaz Ne Bataya Sardi Na Lagne Ka Tarika and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Noman Ijaz Ne Bataya Sardi Na Lagne Ka Tarika to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
About the Author:
Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
اداکار نعمان اعجاز نے اپنے مداحوں کو ٹھنڈ سے بچنے کا کون سا انوکھا ٹوٹکا بتا دیا؟ صارفین بھی سن کر سراہنے لگے
اداکار نعمان اعجاز نے اپنے مداحوں کو ٹھنڈ سے بچنے کا کون سا انوکھا ٹوٹکا بتا دیا؟ صارفین بھی سن کر سراہنے لگے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ اداکار نعمان اعجاز نے اپنے مداحوں کو ٹھنڈ سے بچنے کا کون سا انوکھا ٹوٹکا بتا دیا؟ صارفین بھی سن کر سراہنے لگے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔