یہ صرف دبئی میں رہتے ہیں لیکن شیخ نہیں۔۔ نیلم منیر کے شوہر کی حقیقت کیا نکلی؟ ندا یاسر نے کھل کر بتا دیا

"نیلم منیر میری دل کے بہت قریب ہیں کیونکہ انہوں نے یاسر نواز کے ساتھ ہمارے کئی پروجیکٹس میں کام کیا ہے۔ ان کی شادی کی خوشخبری سن کر بے حد خوشی ہوئی۔ اللّٰہ نے انہیں واقعی ایک بہترین ساتھی دیا ہے۔ ان کے لیے بہت ساری دعائیں ہیں، اللّٰہ انہیں ہمیشہ خوش رکھے اور ان کی ہر خواہش پوری کرے،" ندا یاسر نے اپنے مارننگ شو میں نیلم منیر کو شادی کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا۔

ندا یاسر نے مبارکباد دیتے ہوئے ایک دلچسپ انکشاف بھی کیا کہ نیلم منیر کے شوہر دبئی کے کسی شیخ نہیں بلکہ پنجاب سے تعلق رکھتے ہیں اور دبئی میں مقیم ہیں۔ "یہ جوڑا دیکھ کر لگتا ہے کہ اللّٰہ نے انہیں ایک دوسرے کے لیے ہی بنایا ہے،" انہوں نے محبت بھرے جذبات کا اظہار کیا۔

ندا یاسر نے نوبیاہتا جوڑے کو ڈھیروں دعاؤں سے نوازتے ہوئے کہا کہ یہ شادی ان دونوں کے لیے خوشیوں کی نوید لائے۔ "اللّٰہ انہیں ایک دوسرے کے ساتھ کامیاب اور خوشحال زندگی عطا کرے۔ نیلم کے لیے دل سے دعا ہے کہ ان کی زندگی ہمیشہ خوشیوں سے بھری رہے،" ندا نے کہا۔

Nida Yasir Solves Neelam Munir Husbands Nationality Mystery

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Nida Yasir Solves Neelam Munir Husbands Nationality Mystery and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Nida Yasir Solves Neelam Munir Husbands Nationality Mystery to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   2679 Views   |   08 Jan 2025
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 09 January 2025)

یہ صرف دبئی میں رہتے ہیں لیکن شیخ نہیں۔۔ نیلم منیر کے شوہر کی حقیقت کیا نکلی؟ ندا یاسر نے کھل کر بتا دیا

یہ صرف دبئی میں رہتے ہیں لیکن شیخ نہیں۔۔ نیلم منیر کے شوہر کی حقیقت کیا نکلی؟ ندا یاسر نے کھل کر بتا دیا ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ یہ صرف دبئی میں رہتے ہیں لیکن شیخ نہیں۔۔ نیلم منیر کے شوہر کی حقیقت کیا نکلی؟ ندا یاسر نے کھل کر بتا دیا سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔