میری شادی بہت مہنگی اور شاندار تھی۔۔ 22 برس پہلے ندا یاسر نے اپنی شادی پر کتنا خرچہ کیا تھا؟

"مجھے مارننگ شو کی میزبانی کرتے ہوئے 15 سال سے زائد کا عرصہ گزر چکا ہے، اور ایک وقت تھا جب شائقین شادیوں کے موضوع پر مواد دیکھنے میں دلچسپی رکھتے تھے، لیکن اب یہ ٹرینڈ کافی بدل چکا ہے۔"

یہ کہنا ہے مشہور ٹی وی میزبان ندا یاسر کا جنھوں نے حال ہی میں فیصل قریشی کے پوڈکاسٹ میں اپنی شادی کے اخراجات کے بارے میں کچھ دلچسپ حقائق شیئر کیے۔ انہوں نے بتایا کہ ان کی شادی میں صرف تین ایونٹس منعقد کیے گئے تھے، جو بہت شاندار اور دلکش انداز میں کیے گئے تھے۔

میزبانی کے زریعے لاکھوں کمانے والی ندا یاسر نے اپنی شادی کی یادگار لمحات کو یاد کرتے ہوئے کہا کہ "میری شادی بہت پرتعیش تھی، جس میں ایک ہی دن میلاد اور مہندی کی تقریبات کا انعقاد ہوا۔ اس کے بعد مہندی اور بارات کی تقریبات بھی بڑی دھوم دھام سے منائی گئیں۔"

ندا نے یہ بھی بتایا کہ انہیں اپنی شادی کو 22 سال گزر چکے ہیں اور اس وقت تقریباً 10 لاکھ روپے کا خرچ آیا تھا، جبکہ ولیمے کی تمام ذمہ داری یاسر نواز نے اٹھائی۔

Nida Yasir Shared Details Of Her Wedding Expenses

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Nida Yasir Shared Details Of Her Wedding Expenses and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Nida Yasir Shared Details Of Her Wedding Expenses to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   3989 Views   |   23 Sep 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

میری شادی بہت مہنگی اور شاندار تھی۔۔ 22 برس پہلے ندا یاسر نے اپنی شادی پر کتنا خرچہ کیا تھا؟

میری شادی بہت مہنگی اور شاندار تھی۔۔ 22 برس پہلے ندا یاسر نے اپنی شادی پر کتنا خرچہ کیا تھا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ میری شادی بہت مہنگی اور شاندار تھی۔۔ 22 برس پہلے ندا یاسر نے اپنی شادی پر کتنا خرچہ کیا تھا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔