ان کی عمر 25 سال سے آگے کیوں نہیں بڑھتی؟ نوال سعید اپنی 25ویں سالگرہ منانے پر بری طرح سے تنقید کی زد میں آگئیں

نوال سعید پاکستانی ٹیلی ویژن کی ایک باصلاحیت اداکارہ ہیں۔ انہوں نے اپنے مختصر شوبز کیرئیر میں خوب نام کمایا۔ اب تک نوال کئی ہٹ پاکستانی ڈرامہ سیریلز میں نظر آ چکی ہیں اور لوگ بھی انہیں پسند کرتے ہیں۔

گزشتہ روز خوبصورت اور باصلاحیت اداکارہ نوال سعید نے اپنی 25ویں سالگرہ شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے اپنے قریبی دوستوں بشمول نور حسن، یشما گل اور عمر شہزاد کے ساتھ منائی۔ جس کی وجہ سے انہیں کافی ٹرولنگ کا سامنا بھی کرنا پڑا۔

مداح نوال سعید کی عمر سے اتفاق نہیں کر رہے اور کہہ رہے ہیں کہ ٹک ٹاکرز اور اداکار کبھی بھی اپنی اصل عمر ظاہر نہیں کرتیں۔ ایک مداح نے لکھا کہ 'اگر وہ پچیس سال کی ہیں تو میں نے ابھی پیدا ہونا باقی ہے'۔ تقریباً تمام سوشل میڈیا صارفین نے کہا کہ 'وہ 35 سال کی لگتی ہیں'۔ ایک مداح نے طنزیہ انداز میں کہا کہ 'وہ اتنی چھوٹی لگتی ہیں کہ یقین کرنا مشکل ہے کہ وہ پچیس سال کی ہو گئیں ہیں'۔

لوگ مزاحیہ تبصرے کر رہے ہیں۔ ایک سوشل میڈیا صارف نے لکھا کہ 'میں یہ کمنٹ اپنی ماں کے پیٹ سے لکھ رہا ہوں'۔ ایک اور صارف نے لکھا کہ 'ٹک ٹاکرز اور اداکاروں کا سال 24 مہینوں پر مشتمل ہوتا ہے، اسی لیے وہ کبھی 25 کو پار نہیں کرتے۔'

Nawal Saeed Get Trolled For Her Birthday

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Nawal Saeed Get Trolled For Her Birthday and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Nawal Saeed Get Trolled For Her Birthday to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In News  |   0 Comments   |   1852 Views   |   01 Nov 2023
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

ان کی عمر 25 سال سے آگے کیوں نہیں بڑھتی؟ نوال سعید اپنی 25ویں سالگرہ منانے پر بری طرح سے تنقید کی زد میں آگئیں

ان کی عمر 25 سال سے آگے کیوں نہیں بڑھتی؟ نوال سعید اپنی 25ویں سالگرہ منانے پر بری طرح سے تنقید کی زد میں آگئیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ان کی عمر 25 سال سے آگے کیوں نہیں بڑھتی؟ نوال سعید اپنی 25ویں سالگرہ منانے پر بری طرح سے تنقید کی زد میں آگئیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔