شادی کے 10 منٹ بعد احساس ہوا کہ غلط آدمی سے کر لی لیکن.. نادیہ خان دونوں سابق شوہروں کے متعلق پہلی بار بول پڑیں

"پہلی شادی کرنے کے 10 منٹ بعد ہی احساس ہوگیا تھا کہ غلط بندے سے شادی ہوگئی ہے لیکن پھر بھی میں نے 10 سال تک شادی چلائی"

یہ کہنا ہے معروف ٹی وی میزبان نادیہ خان کا جنھوں نے حال ہی میں ساجد حسن کو انٹرویو دیتے ہوئے اپنی شادیوں اور طلاق کے متعلق گفتگو کی.

نادیہ کا کہنا تھا کہ ہم 11 بہن بھائی تھے. میرے والد پاک فوج میں کمانڈنٹ تھے۔ میرے پہلے شوہر نے مجھے ایک ڈرامے کی شوٹنگ پر دیکھا تھا اور دوسری بار ہماری منگنی کے دن دیکھا. اس دور میں ایسے ہی پیار اور پسند کی شادیاں ہوتی تھیں. میرے پہلے شوہر دونوں ہی اچھے تھے لیکن دونوں کی سوچ اور ذہن مختلف تھا، دونوں ایک دوسرے سے مختلف تھے. پہلی شادی سے میرے دو بچے بیٹی علیزہ اور بیٹا اذان ہیں. یہ دونوں ہی میرا سہارا ہیں۔

"میں پرانے خیالات کی مالک ہوں. جب میری شادی ہوئی تو اسے کامیاب بنانے کے لیے پوری جان اور زندگی لگادی اور شادی کو 10 سال تک چلاتی رہی. طلاق سے ڈر لگتا تھا اس کے باوجود ایک وقت آیا جب یہ فیصلہ لینا پڑا. ہمارے معاشرے میں 100 افیئرز چلانے والے کو برداشت کیا جاتا ہے لیکن دوسری شادی اور طلاق والے کو پسند نہیں کیا جاتا۔ کوئی زنا کرتا ہے تو وہ بھی قابل قبول ہوتا ہے لیکن دوسری شادی اور طلاق قبول نہیں ہوتی۔ "

Nadia Khan Opens Up About Ex Husbands

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Nadia Khan Opens Up About Ex Husbands and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Nadia Khan Opens Up About Ex Husbands to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   17941 Views   |   14 May 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

شادی کے 10 منٹ بعد احساس ہوا کہ غلط آدمی سے کر لی لیکن.. نادیہ خان دونوں سابق شوہروں کے متعلق پہلی بار بول پڑیں

شادی کے 10 منٹ بعد احساس ہوا کہ غلط آدمی سے کر لی لیکن.. نادیہ خان دونوں سابق شوہروں کے متعلق پہلی بار بول پڑیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ شادی کے 10 منٹ بعد احساس ہوا کہ غلط آدمی سے کر لی لیکن.. نادیہ خان دونوں سابق شوہروں کے متعلق پہلی بار بول پڑیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔