حالات ہی کچھ ایسے تھے کہ شادی کرنی پڑی ۔۔ اقرار نے تیسری شادی کا اقرار کرلیا؟ بیگمات کے ساتھ گھومنے چلے گئے، تصاویر وائرل

Iqrar Ul Hassan Maldives Trip With Wives

اقرار الحسن ان دنوں اپنی تیسری شادی کی وجہ سے کافی سرخیوں میں ہیں، لوگ شک و شبہ کا شکار تھے کہ آیا اس بات میں کوئی حقیقت بھی ہے یا پھر صرف افواہ۔

لیکن پچھلے دنوں عوام کا یہ شک بھی دور ہوتا نظر آیا جب اینکر عروسہ نے ڈھکے چھپے لفظوں میں انسٹاگرام پر اقرارکے ساتھ شادی کی تصدیق کی۔

اسکے بعد اقرار نے خود بھی ایک انٹرویو میں یہ بات کہی کہ "پہلی بیوی قرۃ العین تو خوشی سے مان گئی لیکن دوسری بیوی یعنی فرح کو منانا زرا مشکل تھا"۔ جس سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ وہ تیسری بار نکاح کے بندھن میں بندھ چکے ہیں۔ دیکھئے ان کا یہ انٹرویو

اسکے ساتھ ہی اقرار نے گزشتہ روز اپنی پہلی بیوی قرۃ العین کے ساتھ مالدیپ کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر پوسٹ کی جس کے کیپشن میں انہوں نے لکھا کہ، "ساتھ چلتے تو ہیں مگر ہے شرط، عمر بھر ہمسفر، سفر ہے شرط"۔

ان کی تصویر منظر عام پر آتے ہی وائرل ہوگئی اور سوشل میڈیا صارفین نے تحقیقات کا آغاز کرتے ہوئے تیسری بیوی کی مالدیپ میں موجودگی کا ثبوت ڈھونڈ ہی نکالا۔ جی ہاں عروسہ بھی مالدیپ میں موجود تھیں لیکن ان کی اور اقرار کی کوئی بھی ساتھ میں تصویر نہیں ہے۔

Iqrar Ul Hassan Maldives Trip With Wives

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Iqrar Ul Hassan Maldives Trip With Wives and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Iqrar Ul Hassan Maldives Trip With Wives to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In News  |   0 Comments   |   35087 Views   |   06 Dec 2023
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 27 December 2024)

حالات ہی کچھ ایسے تھے کہ شادی کرنی پڑی ۔۔ اقرار نے تیسری شادی کا اقرار کرلیا؟ بیگمات کے ساتھ گھومنے چلے گئے، تصاویر وائرل

حالات ہی کچھ ایسے تھے کہ شادی کرنی پڑی ۔۔ اقرار نے تیسری شادی کا اقرار کرلیا؟ بیگمات کے ساتھ گھومنے چلے گئے، تصاویر وائرل ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ حالات ہی کچھ ایسے تھے کہ شادی کرنی پڑی ۔۔ اقرار نے تیسری شادی کا اقرار کرلیا؟ بیگمات کے ساتھ گھومنے چلے گئے، تصاویر وائرل سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔