کسی ایک پر زندگی ختم نہیں ہوتی بلکہ.. نبیل ظفر نے ثانیہ مرزا کو دوسری شادی کا مشورہ دیتے ہوئے کیا کہا؟

"کسی بھی عورت کی طلاق ہوجائے تو انہیں سنت نبوی ﷺ پر عمل کرتے ہوئے خدا کی پسندیدہ کام نکاح کرلینا چاہیے۔ایسا نہیں ہے کہ ایک شخص چلا گیا تو دنیا ختم ہوگئی. ویسے تو ہر انسان اپنے لیے خود ہی کافی ہے لیکن قدرت کا نظام یہی ہے کہ انسانوں کو خاندان بنانے کے لیے ایک دوسرے سے منسلک ہوجانا چاہیے۔ طلاق کےبعد دوبارہ نکاح کر لینا چاہیے"

یہ کہنا ہے سینیئر اداکار نبیل ظفر کا جنھوں نے ایک مزاحیہ شو کے سیگمنٹ کے دوران بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کو دوسری شادی کا مشورہ دے ڈالا.

دوسری جانب ثانیہ مرزا کے سابق شوہر شعیب ملک اپنی نئی نویلی بیوی اور اداکارہ ثنا جاوید کے ساتھ ہنی مون کی تصاویر انسٹاگرام پر پوسٹ کررہے ہیں.

شعیب ملک کی تصاویر دیکھ کر مداح بھی ثانیہ مرزا کو اکیلے رہنے کے بجائے نبیل ظفر کی طرح دوسری شادی کرنے کا مشورہ دے رہے ہیں.

Nabeel Zafar Advice To Sania Mirza

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Nabeel Zafar Advice To Sania Mirza and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Nabeel Zafar Advice To Sania Mirza to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   5174 Views   |   18 May 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

کسی ایک پر زندگی ختم نہیں ہوتی بلکہ.. نبیل ظفر نے ثانیہ مرزا کو دوسری شادی کا مشورہ دیتے ہوئے کیا کہا؟

کسی ایک پر زندگی ختم نہیں ہوتی بلکہ.. نبیل ظفر نے ثانیہ مرزا کو دوسری شادی کا مشورہ دیتے ہوئے کیا کہا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ کسی ایک پر زندگی ختم نہیں ہوتی بلکہ.. نبیل ظفر نے ثانیہ مرزا کو دوسری شادی کا مشورہ دیتے ہوئے کیا کہا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔