بیٹی کا نکاح خود پڑھایا.. محمد مشتاق کے داماد کون ہیں؟ دیکھیں

اپنے دور میں اسپن باؤلنگ سے مشہور سابق کرکٹر مشتاق احمد کی صاحبزادی گزشتہ روز شادی کے بندھن میں بندھ گئیں.

محمد مشتاق 1992 ورلڈ کپ میں بھی پاکستان ٹیم کا اہم حصہ تھے جبکہ اپنے کیرئیر میں پاکستان کرکٹ بورڈ میں بطور ٹیم کوچ بھی خدمات انجام دیں. البتہ اب کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے کے بعد بھی محمد مشتاق بطور تجزیہ کار ٹی وی شوز میں نظر آتے ہیں.

محمد مشتاق کی صاحبزادی حبیبہ کی شادی کی تقریب میں اگرچہ خاندان والے ہی مدعو تھے مگر وقار یونس کو بھی ان کی فیملی کے ہمراہ دیکھا گیا.

شادی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہیں اور لوگ دلہا دلہن کو نیک تمناؤں سے نواز رہے ہیں.

میڈیا اطلاعات کے مطابق مشتاق احمد کی بیٹی حبیبہ مشتاق کا نکاح انٹیرئیر ڈیزائنر کے کاروبار سے منسلک محمد دیان سے ہوا ہے، جبکہ محمد مشتاق نے بیٹی کا نکاح خود پڑھایا۔ نکاح کے موقع پر کاروباری، کرکٹرز و سماجی شخصیات نے شرکت کی، حبیبہ کی رخصتی کی تقریب 20 ستمبر کو لاہور میں ہوگی۔

Muhammad Mushtaq Daughter Wedding Photos

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Muhammad Mushtaq Daughter Wedding Photos and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Muhammad Mushtaq Daughter Wedding Photos to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1009 Views   |   05 Sep 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 06 October 2024)

بیٹی کا نکاح خود پڑھایا.. محمد مشتاق کے داماد کون ہیں؟ دیکھیں

بیٹی کا نکاح خود پڑھایا.. محمد مشتاق کے داماد کون ہیں؟ دیکھیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بیٹی کا نکاح خود پڑھایا.. محمد مشتاق کے داماد کون ہیں؟ دیکھیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔