زندہ تھے تو بدنام کیا، مرگئے تو جائیداد کے لالچ میں بیوہ کا روپ دھار لیا ۔۔ دانیہ شاہ کی گرفتاری کیوں ہوئی؟ والدہ رو پڑیں، عوام کے تبصرے

عامر لیاقت کا دنیا سے اچانک چلے جانا ایک ایسا صدمہ تھا جو نہ صرف ان کے گھر والوں کے لئے افسوسناک تھا بلکہ پوری قوم کے لئے ایک دردناک لمحہ تھا کیونکہ ایک طرف سوشل میڈیا پر ان کی بے عزتی کی جا رہی تھی ہر میمز کا حصہ ان کو بنایا جا رہا تھا وہیں دوسری جانب ان کی تیسری کم عمر بیوی دانیہ شاہ اپنے گھر والوں کے ساتھ مل کر انکی عزت کو سرِ عام اُچھال رہی تھی اور وہ سابق شوہر کی وہ نازیبا ویڈیوز وائرل کیں جس سے ایک عالم کی ہی روح کو ٹھیس نہ پہنچے بلکہ ایک عام انسان بھی سوچنے پر مجبور ہو جائے کہ یہ کیا ہورہا ہے؟

دانیہ نے کچھ ماہ قبل کورٹ میں تنسیخِ نکاح کا مقدمہ دائر کیا اور پھر عامر لیاقت کا دنیا سے جانا ایک ہیبت ناک مرحلہ تھا مگر پھر ان کی موت کے بعد دانیہ جائیداد کے لئے اپنا حق مانگنے کے لئے سب سے زیادہ آگے آگے پیش رہی اور ہر طرح اپنے حق کی جنگ لڑی پھر مطالبہ کر ڈالا کہ ان کی قبر کشائی کی جائے جو یقیناً ایک تکلیف دہ بات تھی جس پر عامر لیاقت کی پہلی بیوی ڈاکٹر بشریٰ اقبال نے کورٹ میں بھرپور مقدمہ لڑا اور ایک حقیقی بیوی ہونے کا پختہ ثبوت دیا۔

جب یہ خبر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو لوگوں نے دانیہ کے متعلق اپنی رائے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دانیہ کو جس نے عزت دی اور ایک مقام دیا اس نے اسی شوہر کی عزت کو اچھالا اور اب اس کے انتقال کا وقت ہے جو خُدا یقیناً اس سے دنیا و آخرت دونوں میں لے گا۔ شوہر کی زندگی میں اس کو اس قدر ذلیل کیا کہ لوگوں کی نظروں میں سوالیہ نشان بنا دیا اور مرنے کے بعد جائیداد کے لالچ میں آکر ان کے لئے قرآن خوانی کا اہتمام تک کروایا تاکہ کوئی اس پر شک نہ کرسکے۔

اس پر عامر لیاقت کی پہلی بیوی ڈاکٹر بشریٰ اقبال نے کہا کہ "اللّہ اکبر" اور یہ الفاظ یقیناً اس بات کا اشارہ دے رہے ہیں کہ ایک دن دانیہ کو اپنے کیے گئے اعمالوں کا نتیجہ ضرور ملے گا۔

اس پر والدہ نے الزامات بھی لگائے ہیں کہ میری بیٹی کو کسی نے اغواء کروایا ہے۔

Zinda The To Badnam Kia

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Zinda The To Badnam Kia and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Zinda The To Badnam Kia to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In News  |   0 Comments   |   2848 Views   |   16 Dec 2022
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

زندہ تھے تو بدنام کیا، مرگئے تو جائیداد کے لالچ میں بیوہ کا روپ دھار لیا ۔۔ دانیہ شاہ کی گرفتاری کیوں ہوئی؟ والدہ رو پڑیں، عوام کے تبصرے

زندہ تھے تو بدنام کیا، مرگئے تو جائیداد کے لالچ میں بیوہ کا روپ دھار لیا ۔۔ دانیہ شاہ کی گرفتاری کیوں ہوئی؟ والدہ رو پڑیں، عوام کے تبصرے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ زندہ تھے تو بدنام کیا، مرگئے تو جائیداد کے لالچ میں بیوہ کا روپ دھار لیا ۔۔ دانیہ شاہ کی گرفتاری کیوں ہوئی؟ والدہ رو پڑیں، عوام کے تبصرے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔