دیدار سے سچی محبت کرتا تھا اور.. عبدالرزاق اور دیدار کا رشتہ ہوجانے کے باوجود شادی کیوں نہ ہوئی؟

"اب اتنی پرانی چیزوں پر کیا بات کریں. عبدالرزاق سے شادی کی بات ہوئی تھی ان کے گھر والے آئے ہاتھ پر مہندی اور پیسے رکھے کر گئے ایک طرح سے رسم ہوگئی تھی۔ لیکن عبدالرزاق چاہتے تھے کہ میں شوبز چھوڑ دوں جبکہ میری خواہش تھی کہ شوبز میں مشہور ہوجاؤں اسی وجہ سے بات نہیں بن سکی اور ہمارا رشتہ ٹوٹ گیا"

یہ کہنا ہے تھیٹر سے تعلق رکھنے والی نامور اداکارہ دیدار کا جنھوں نے ایک نجی شو میں پاکستان کے آل راؤنڈر کھلاڑی عبدالرزاق کے بیان کی وضاحت دیتے ہوئے ان کے اور اپنے درمیان رشتے کے بارے میں بات کی.

واضح رہے کہ کچھ دن پہلے عبدالرزاق نے کہا تھا کہ وہ اداکارہ دیدار سے سچی محبت کرتے تھے اور دیدار ہی ان کی دوست اور پہلی محبت تھیں. وہ دیدار سے شادک بھی کرنا چاہتے تھے البتہ انھوں نے شادی کا کوئی وعدہ نہیں کیا تھا.

عبدالرزاق کا کہنا تھا کہ میں نے دیدار سے شادی کا وعدہ نہیں کیا تھا میں نے ان سے کہا تھا کہ دیکھیں گے جب وقت آئے گا تو فیصلہ کریں گے. میں چاہتا تھا کہ دیدار اداکاری چھوڑ دیں جبکہ دیدار کہتی تھیں کہ وہ اسٹیج کے ڈرامے وغیرہ نہیں چھوڑ سکتیں تو میں نے ان سے کہا تھا کہ پھر میرے لیے مشکل ہوجائے گا، دیدار نے اسٹیج چھوڑنے سے انکار کیا تو ہمارا بریک اپ ہوگیا.

عبدالرزاق کی شادی کو کئی برس گزر چکے ہیں اور وہ ایک بیٹے اور دو بیٹیوں کے والد ہیں اور اپنے خاندان کے ساتھ خوش و خرم زندگی گزار رہے ہیں.

Abdul Razzak Interview About His Love Deedar

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Abdul Razzak Interview About His Love Deedar and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Abdul Razzak Interview About His Love Deedar to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   27988 Views   |   23 Nov 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

دیدار سے سچی محبت کرتا تھا اور.. عبدالرزاق اور دیدار کا رشتہ ہوجانے کے باوجود شادی کیوں نہ ہوئی؟

دیدار سے سچی محبت کرتا تھا اور.. عبدالرزاق اور دیدار کا رشتہ ہوجانے کے باوجود شادی کیوں نہ ہوئی؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ دیدار سے سچی محبت کرتا تھا اور.. عبدالرزاق اور دیدار کا رشتہ ہوجانے کے باوجود شادی کیوں نہ ہوئی؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔