مشہور اداکاراؤں کو انکار کر کے بھارت کی ۔۔ فواد خان کے بالی ووڈ میں کام کرنے پر مشی خان نے کھری کھوٹی سنا دی

مشی خان نے پاکستانی سپر اسٹار فواد خان کو بھارت میں کام کرنے پر کھری کھوٹی سنا دی۔

مشی خان نے اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر ایک انسٹا اسٹوری شیئر کرتے ہوئے اداکار کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا۔

انہوں نے فواد خان اور بھارتی اداکارہ وانی کپور کی آنے والی فلم "عبیر گلال" کا پوسٹر ری شیئر کرتے ہوئے طنزیہ انداز میں لکھا کہ،

"بڑے افسوس کی بات ہے کہ فواد خان اپنے ملک میں ٹاپ اداکاراؤں کے ساتھ بڑے پراجیکٹس میں کام کرنے سے انکار کر دیتے ہیں اور اب بھارت کی ایک ایسی اداکارہ کے ساتھ کام کر رہے ہیں جس کا نام تک نہیں جانتی میں"۔

حال ہی میں یہ خبر سوشل میڈیا پر گردش کر رہی تھی کہ فواد خان 8 برس بعد بالی ووڈ میں واپس جارہے ہیں جہاں انہوں نے وانی کپور کے ساتھ اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کا آغاز کر دیا ہے۔

Mishi Khan Slams Fawad Khan

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Mishi Khan Slams Fawad Khan and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Mishi Khan Slams Fawad Khan to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In News  |   0 Comments   |   287 Views   |   09 Oct 2024
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 10 October 2024)

مشہور اداکاراؤں کو انکار کر کے بھارت کی ۔۔ فواد خان کے بالی ووڈ میں کام کرنے پر مشی خان نے کھری کھوٹی سنا دی

مشہور اداکاراؤں کو انکار کر کے بھارت کی ۔۔ فواد خان کے بالی ووڈ میں کام کرنے پر مشی خان نے کھری کھوٹی سنا دی ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ مشہور اداکاراؤں کو انکار کر کے بھارت کی ۔۔ فواد خان کے بالی ووڈ میں کام کرنے پر مشی خان نے کھری کھوٹی سنا دی سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔