“میرے بھائی کے ہاتھ میں ایک ہڈی موجود نہیں ہے کیوں کہ ان پر بہت ظالمانہ انداز میں تشدد کیا گیا ہے۔ میرا صحت مند بھائی اب ہڈیوں کا ڈھانچہ بن گیا ہے۔ ڈاکٹر ان کا آپریشن نہیں کر رہے کیوں کہ اس کا وزن بہت کم ہے۔ آپریشن کیا گیا تو ان کی جان بھی جاسکتی ہے“
یہ کہنا ہے روس اور یوکرین کی جنگ میں قید ہونے والے بدنصیب یوکرینی فوجی مائیخیلو ڈیانو کی بہن کا جو اپنے بیمار بھائی کے لئے بہت دکھی ہیں۔ مائیخیلو ڈیانو یوکرین کے ان 205 فوجیوں میں شامل ہیں جنھیں دوران جنگ پکڑا گیا اور بہت زیادہ تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد رہا کردیا گیا۔ سوشل میڈیا پر ان کی تصاویر تیزی سے وائرل ہورہی ہیں جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ پہلے کے مقابلے میں ان کی اب کیا حالت ہوگئی ہے۔
غیر ملکی میڈیا کا کہنا ہے کہ اس وقت مائیخیلو اسپتال میں َزیر علاج ہیں اور ان کی حالت ٹھیک نہیں ہے۔ روسی افواج نے انھیں یوکرین کے شہر ماریوپول سے پکڑا تھا۔
واضح رہے کہ روس جارحیت کے نشے میں چور ہو کر اپنے قیدیوں کے ساتھ انتہائی برا سلوک کرتا ہے۔ مائی خیلیو کی بدتر حالت بھی اسی تشدد کا نمونہ ہے۔
Discover a variety of News articles on our page, including topics like Mera Bhai Ab Haddiyon Ka Dhancha Hai and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Mera Bhai Ab Haddiyon Ka Dhancha Hai to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
About the Author:
Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
میرا صحت مند بھائی اب ہڈیوں کا ڈھانچہ بن گیا ہے۔۔ روسی قید میں جانے والے بدنصیب یوکرینی فوجی! بہن کے انکشافات
میرا صحت مند بھائی اب ہڈیوں کا ڈھانچہ بن گیا ہے۔۔ روسی قید میں جانے والے بدنصیب یوکرینی فوجی! بہن کے انکشافات ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ میرا صحت مند بھائی اب ہڈیوں کا ڈھانچہ بن گیا ہے۔۔ روسی قید میں جانے والے بدنصیب یوکرینی فوجی! بہن کے انکشافات سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔