جس بھائی کو اولاد کی طرح پالا وہ.. مانی کے جواں سالہ بھائی کا اچانک انتقال کیسے ہوا تھا؟ بتاتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے

"میں زیادہ تعلیم یافتہ نہیں تھا لیکن اپنے چھوٹے بھائی کو بہت محنت سے پڑھایا. اس کو اسکول سے کر پرائیوٹ یونیورسٹی تک پڑھایا اور وہ بہت قابل لڑکا تھا لیکن پھر اس کا انتقال ہوگیا"

یہ کہنا ہے معروف اداکار سلمان شیخ کا جو مانی کے نام سے جانے جاتے ہیں. مانی نے سماء ٹی وی کے پروگرام میں شرکت کرتے ہوئے اپنی زندگی کے دکھ پر لب کشائی کی.

مانی نے اپنی بات جاری رکھتے ہوئے کہا کہ بہت جوانی میں اپنے بھائی کو برین ٹیومر سے کھو دیا تھا۔ میرا بھائی حسن شوٹنگ پر گیا تھا اور اچانک اپنے سر میں درد محسوس ہوا۔ اس نے واپس آکر ہمیں بتایا لیکن تیسرے اسٹیج پر ہی ان کا انتقال ہوگیا.

مرحوم بھائی کے ذکر پر آبدیدہ ہوتے ہوئے مانی نے کہا کہ میں نے کبھی نہیں سوچا تھا کہ میرے ساتھ ایسا ہوسکتا ہے. وہ ہم سب بہن بھائیوں میں سب سے زیادہ پڑھا لکھا اور کام پر توجہ رکھنے والا لڑکا تھا.

Mani Shared Story About His Late Brother

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Mani Shared Story About His Late Brother and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Mani Shared Story About His Late Brother to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   14117 Views   |   13 Jul 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 21 December 2024)

جس بھائی کو اولاد کی طرح پالا وہ.. مانی کے جواں سالہ بھائی کا اچانک انتقال کیسے ہوا تھا؟ بتاتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے

جس بھائی کو اولاد کی طرح پالا وہ.. مانی کے جواں سالہ بھائی کا اچانک انتقال کیسے ہوا تھا؟ بتاتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ جس بھائی کو اولاد کی طرح پالا وہ.. مانی کے جواں سالہ بھائی کا اچانک انتقال کیسے ہوا تھا؟ بتاتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔