ہمیں شادی کے بعد معلوم ہوا کہ دولہے بدل گئے ہیں ۔۔ دیکھیں 2سگی بہنوں کی شادی ایک دوسرے کے دولہوں سے کیسے ہو گئی؟

اس معاشرے میں ہمیشہ سے ہی لڑکےلڑکیوں کی یہ خواہش رہتی ہے کہ انہیں من پسند جیون ساتھی ملے اور شادی والے دن اگر آپ کا دولہا کسی اور کا ہو جائے تو اس کا درد بھی اس شخص سے زیادہ کوئی نہیں جان سکتا ۔ تو بالکل اایسا ہی کچھ یوں کہ بھارت کے علاقے مدھیا پردیش کے ایک گاؤں میں دھوم دھام سے شادی جا ری تھی کہ ہندو رسم و رواج کے مطابق زندگی بھر کے ساتھ کیلئے ابھی ساتھ پھیروں کی رسم جاری تھی تو بجلی بند ہو گئی۔

مگر شادی نہ رکی اور فلمی موڑ تو اس شادی میں تب آیا جب شادی مکمل ہونے کے بعد معلوم ہوا کہ دولہے دونوں بہنوں تبدیل ہو گئے ہیں۔جس پر لڑکی اور لڑکے والوں کے درمیان بہت تکرار ہوئی تو برادری کے لوگوں نے بیچ بچاؤ کروایا اور مشورہ دے ڈالا کہ اب ان کی دوبارہ شادی کرواؤ لیکن اس سے پہلے آپکو بتاتے چلیں کہ ایسا ہوا کیوں تو اس کی بنیادی وجہ یہ تھی کہ دونوں بہنوں نے ایک جیسے کپڑے پہن رکھے تھے، گاؤں کے رسم و رواج کی وجہ سے چہرہ بھی ڈھانپ رکھا تھا تو پہچاننے میں غلطی ہو گئی۔

رہی سہی قصر بجلی کے جانے نے پوری کر دی۔ اس کے علاوہ خیال رہے کہ ان دونوں دلہوں کے نام دنگوارا بھولا اور گنیش ہیں۔ اس کے علاوہ آخر میں بہت سوچ بچار کے بعد بڑوں کی بات دونوں گھر والوں نے مان لی اور دوبارہ شادیاں کروا کے بہنوں کو رخصت کر دیا۔

Shad Ke Din Dulhay Badal Gaye

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Shad Ke Din Dulhay Badal Gaye and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Shad Ke Din Dulhay Badal Gaye to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Faiq  |   In News  |   0 Comments   |   5227 Views   |   15 Oct 2022
About the Author:

Faiq is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Faiq is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 02 November 2024)

ہمیں شادی کے بعد معلوم ہوا کہ دولہے بدل گئے ہیں ۔۔ دیکھیں 2سگی بہنوں کی شادی ایک دوسرے کے دولہوں سے کیسے ہو گئی؟

ہمیں شادی کے بعد معلوم ہوا کہ دولہے بدل گئے ہیں ۔۔ دیکھیں 2سگی بہنوں کی شادی ایک دوسرے کے دولہوں سے کیسے ہو گئی؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ہمیں شادی کے بعد معلوم ہوا کہ دولہے بدل گئے ہیں ۔۔ دیکھیں 2سگی بہنوں کی شادی ایک دوسرے کے دولہوں سے کیسے ہو گئی؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔