10 Benefits of Nigella Sativa Seed
کلونجی کے تیل کے دس فوائد
کلونجی کا تیل بہت سے جسمانی امراض میں انتہائی مفید ہے ۔ بعض امراض میں شفاء حاصل کرنے کے لئے مستقل مزاجی کی ضروری ہے ۔ کلونجی کے تیل کا استعمال بعض ایسی چیزوں کے ساتھ کیا گیا ہے جو باآسانی پنساری یا یونانی طب کی دکان سے حاصل کی جاسکتی ہے ۔
کلونجی کا تیل مختلف بیماریوں کے لئے درج ذیل طریقوں پر استعمال کیا جاتا ہے ۔
درد شقیقہ (آدھے سرکار درد)
روزانہ کلونجی کے تیل کا ایک قطرہ درد والے حصے کے مخالف ناکے کے نتھنے میں ڈال دیں۔کلونجی کا تیل دس قطرے روز پئیں ۔
سرد رد :
درد کے وقت کلونجی کا تیل سر اور کنپٹیوں ملیں ، دس قطرے کلونجی کا تیل ایک چمچ شہد میں ملاکر پئیں۔
مرگی :
کلونجی کا تیل ایک قطرہ دائیں ناک کے نتھنے میں ڈالیں ، اگلے دن بائیں ناک کے نتھنے میں ڈالیں ۔
روزانہ دس قطر ے کلونجی کا تیل ایک چمچ شہد میں ملا کر پئیں ۔
لقوہ فالج :
روزانہ کلونجی کے تیل کا ایک قطرہ متاثرہ حصہ کے مخالف نا کے نتھنے میں ملا لیں اور کلونجی کا تیل دس قطرے ایک چمچ شہد پانی میں ملا کرپئیں ۔
قوت حافظہ :
نسیان (بھولنا) ایک چمچ شہد، کلونجی کا تیل دس قطرے کے ساتھ پی لیں ۔دار چینی کے تین چار ٹکڑے دن بھرمیں چوسا کریں۔
ابتدائی موتیا :
اگر موتیا ابتدائی حالت میں ہوتو روزانہ کلونجی کا تیل ایک قطرہ آنکھ میں ڈالیں ۔
کان کا درد :
کلونجی کا تیل ایک قطرہ نیم گرم کرکے کان میں ٹپکائی ں۔
کان کی سوزش :
کلونجی کا تیل اور زیتون کا تیل ہم وزن اُبال کر نیم گرم کرکے چند قطرے کا ن میں ڈالیں ۔
دانت کا درد :
کلونجی کا تیل آٹھ قطرے ، آٹھ چمچ کلونجی دانہ، تھوڑا سا سرکہ اُبال کر کلیاں کریں، متاثرہ دانت پر لونگ رکھیں ۔
دانتوں کا میل :
لاہوی نمک آگ میں جلا کر باریک پیس لیں، اس میں چند قطرے کلونجی کا تیل اور چند قطرے سرسوں کا تیل ملا کر دانتوں پر ملیں ۔
بلغم :
السی ایک تولہ کوٹ کر پاؤ بھر پانی میں جوش دیں جب پانی آدھ رہ جائے تو چھان کر چودہ قطرے کلونجی کا تیل اور دو چمچ ایک گلاس شہد میں ملا کر پئیں ۔
Find out kalonji oil benefits in Urdu (kalonji ke faide in Urdu) brought to you by KFoods.com.
Kalonji or Nigella Sativa seeds do contain lots of health benefits inside. KFoods.com puts light on Kalonji oil benefits in Urdu here in order to educate you about amazing health benefits of kalonji. Kalonji is known as Nigella Sativa in English, is used in different ways due to its effective benefits for humans however you must know Nigella Sativa oil health benefits as well. You can read benefits of nigella sativa oil below in Urdu but it is worth mention that some of its usages require a consistent and constant use.
Here are Kalonji benefits (kalonji oil) in Urdu brought to you by KFoods.com.
Tags: Kalonji Oil Benefits in Urdu Kalonji Benefits Kalonji Ke Faide in Urdu Kalonji Ki Taseer
Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Kalonji Ke Tel Ke 10 Faaidy Jo Ap Nahi Jante and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Kalonji Ke Tel Ke 10 Faaidy Jo Ap Nahi Jante to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
About the Author:
Aqib Shehzad is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Aqib Shehzad is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
Kalonji Ke Tel Ke 10 Faaidy Jo Ap Nahi Jante
Kalonji Ke Tel Ke 10 Faaidy Jo Ap Nahi Jante ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ Kalonji Ke Tel Ke 10 Faaidy Jo Ap Nahi Jante سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔